11 اکتوبر کو جنید عارف, مبشر عباسی,احسان طور, عاصم ستی کواسپیکر ہاؤس سےاغوا کیا گیا_ مہینہ ہونےکو ہے ویر اباؤٹس کچھ پتہ نہیں. ان کے والد عارف عباسی(Ex-MPA) کو چند دن پہلے ہارٹ اٹیک ہوا دو دن قبل اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ابھی اکسیجن لگی ہوئی ہے بھی یہ سوال پوچھ رہے تھے جنید کہاں ہے؟
17 روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنما تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
#ReleaseYouthWorkers
NEWS: Michael Polak of Justice Abroad (@expertsabroad) has filed submissions with the UN Working Groups on Arbitrary Detention (@UN_SPExperts) and UN Working Group on Enforced Disappearances (@WGEID) for KP Chief Minister Sohail Afridi and Speaker Babar Saleem Swati, unlawfully seized and held incommunicado since 11 October.
@ImranKhanPTI@PTIofficial@akhan4pakistan@MrsSFaisall@PTIKPOfficial
#Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
Read more here:
https://t.co/dKklGdrF6y
16 روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنما تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
#ReleaseYouthWorkers
Habeas Corpus کی پٹیشنز میں دو دو ہفتے کی تاریخیں مل رہی ہیں جس پٹیشن کا مقصد ہی انسانی زندگی کا تحفظ ہے اس میں دو ہفتوں کی تاریخ. یاد رہے کہ مغویوں کو اسپیکر ہاؤس سے 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر سمیت اغوا کیا گیا_
14 روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنما تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
#ReleaseYouthWorkers
مرکزی جنرل سیکرٹری IYW مبشر لطیف عباسی , مرکزی صدر احسان طور, جنید عارف عباسی, عاصم ستی کو 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیا گیا_ ان کو ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا _ یہ آئین پاکستان کی صریح خلاف ورزی ہے _ ہم مطالبہ کرتے ہیکہ ان کو فی الفور بازیاب کرایا جائے_
13 روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنما تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
#ReleaseYouthWorkers
12 روز گزرنے کے باوجود اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی رہنما تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے۔۔۔
#ReleaseYouthWorkers