The voice of the people is loud and clear through Hafiz Naeem. His relentless efforts are aimed at holding the government accountable.
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے#پٹرول_25_روپےسستاکرو
ربیع الاول کے مہینے میں رسول پاک ﷺ کی آمد کی خوشی منا لینا کافی نہیں۔ اصل کام اس سے زیادہ ہے۔
آئیں جماعت اسلامی کے ممبر بن کر سب مل کر وہ اصل کام کریں۔
ممبر بننے کے لیے لنک یہ ہے:
https://t.co/YpikUqRYGS
#پٹرول_25_روپےسستاکرو
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا باعث چنگچی، رکشہ، بس، ویگن، ٹرین اور ہوائی جہاز کے کرائے میں اضافہ ہوجاتا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی میں مشکلات بڑھ جاتی ہے حکومت دس روپے بڑھاتی ہے وہ سو فیصد کرائے بڑھاتے ہیں اس طبقے کو بھی لگام ڈالنے کی ضرورت ہے.
#پٹرول_25_روپےسستاکرو
جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوتی ہے تو عوام کو کوئی فائدہ نہیں ملتا لیکن جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہم مجبور ہیں تیل مہنگا ہو گیا ہے قیمت بڑھانا پڑے گی
#پٹرول_25_روپےسستاکرو
پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا باعث چنگچی، رکشہ، بس، ویگن، ٹرین اور ہوائی جہاز کے کرائے میں اضافہ ہوجاتا ہے جس سے عام آدمی کی زندگی میں مشکلات بڑھ جاتی ہے حکومت دس روپے بڑھاتی ہے وہ سو فیصد کرائے بڑھاتے ہیں اس طبقے کو بھی لگام ڈالنے کی ضرورت ہے.
#پٹرول_25_روپےسستاکرو
پٹرول کی قیمت میں کم از کم 25 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان ہونا چاہیے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تقریباً تین سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے، اور دسمبر 2021 کے بعد پہلی بار 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے ہیں
#پٹرول_25_روپےسستاکرو