جب 1995 میں پہلی دفعہ افغانستان میں ملا محمد عمر کی حکومت آئی تھی تو چمن سے کابل اور تورخم سے ہرات تک کسی چیک پوست پر بھتہ خور اور رشوت خور پولیس والا موجود نہیں ہوتا تھا جبکہ پاکستان میں داخل ہونے سے لے کر مال اپنی منزل تک پہچانے تک ہر موڑ پر لوٹنے والے موجود تھے ۔آج بھی یہی عالم ہے
🚨جرمن خاتون کا دوٹوک سوال
آپ مسلسل دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، لیکن اسرائیل کے پاس مبینہ طور پر موجود 200 جوہری ہتھیاروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟
ایران پر سوالات، اسرائیل پر خاموشی کیوں؟
اس بندے سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ ہم یہاں سیاستدانوں کو روتے رہتے ہیں لیکن اصل اشرافیہ تو یہ بابو لوگ ہیں۔۔
۔۔۔۔
عام بندہ بغیر نقشے سے دکان نہیں بنا سکتا، یہاں پورے پورے پلازے بن گئے! کونسے جیمز بانڈ پیدا کر دیئے جمخانہ نے؟ یہ بابو ملک پر قابض ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی پھٹ پڑے۔۔
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-
اہم ویڈیو پیغام
کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی.
#RightsMovementAJK
💔🙏 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ! ایک خاتون انصاف کے لیے فریاد کر رہی ہیں۔ 😢⚖️
خاتون کی اپیل ہے: ”وزیراعلیٰ صاحبہ! مجھے انصاف دیں، میری فریاد سنیں اور مجھے میرا حق دلائیں۔“ 🙏💔
@MaryamNSharif
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے
یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے
@zeshmohmand یہ پنجابی نہیں پشتون ہی ہے تم سب ہمارے کانوں کے پاس اکر یو یو کرنے لگ جاتے ہو آپس میں تم مخلص نہیں منع کردے نا ہم عوام کے خلاف نہیں جائے پر وہ تمھاری ٹھیک منجی ٹھوک رہے ہے یہ ان پنجابیوں کے بدعائیں ہ جو تمھاری قتل و غارت کا شکار ہوئے بلوچستان میں تم خوشی مناتے تھے
ہنگو کے جس بازار میں کچھ ہفتے پہلے جن دکانداروں نے گورنر راج پر مٹھائی تقسیم کی گئی تھی
اب انہی دوکانوں کے سامنے لوگ تجاوزات کی خوشی میں جلیبیاں تقسیم کر رہے ہیں 😅
پختونخوا پر منگول مسلّط ہوچکے ہیں!!
تجاوزات کے نام پر, عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے, اگر کوئی اپنا سامان ظالموں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تو اسکو کرنے دو ظالموں, یہ تو منگولوں سے بھی زیادہ ظالم ہے!!
@zeshmohmand یہ پنجابی نہیں پشتون ہی ہے تم سب ہمارے کانوں کے پاس اکر یو یو کرنے لگ جاتے ہو آپس میں تم مخلص نہیں منع کردے نا ہم عوام کے خلاف نہیں جائے پر وہ تمھاری ٹھیک منجی ٹھوک رہے ہے یہ ان پنجابیوں کے بدعائیں ہ جو تمھاری قتل و غارت کا شکار ہوئے بلوچستان میں تم خوشی مناتے تھے
مزید راز کھلنا شروع ۔۔
طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔
طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے ہاتھوں محسن نقوی اور اسکے حضرت کی چھترول 💥
واٹس اپ پر بیانات بنا کر ثواب کے لئے شئیر کیے جاتے ہیں ۔ یہ ملک چلانے کے کونسے طریقے ہیں ؟!
جو آپکے خلاف بولتا ہے آپ اسے ملک کے خلاف بولنے کا رنگ دے کر اسکے کپڑے اتارنا شروع کر دیتے ہیں۔ایسا تو مشرف دور میں نہیں ہوا جیسا محسن نقوی کر رہا ہے ۔ یہ نظام ملک کو خراب کر رہا ہے ۔ احترام دیں احترام لیں ۔ یہ ملک ہمارا ہے اسکے دستور کا بیڑہ غرق نہ کریں ۔ یہ لوگ کل ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ انکے پیسے ملک سے باہر جمع ہو رہے ہیں ۔ انکے سارے مفادات ملک سے باہر ہیں ۔اور جو لوگ ملک سے وفادار ہیں انھیں ملک سے ناراض کر رہے ہیں۔
کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو مار رہی ہے ؟! کیا آپ ایسی ریاست نہیں بن گئے جو اپنے بچوں کو لڑا رہے ہیں ؟! آپ اپنے کرنے کے کام کیوں نہیں کرتے ؟ آپ یہ ملک ایک دفعہ پہلے توڑ چکے ہیں۔ یہ ملک آپکی اور آپکے لوگوں کی موجودگی میں ٹوٹا ۔
آپ آج پھر وہی حرکتیں کر رہے ہیں ۔ آج ملک کو پھر وہی خطرہ درپش ہے ۔ یہ لوگ ملک توڑنے کے میشن پر ہیں ۔ یہ لوگ یقینی طور پر ملک کو نقصان پہنچائیں گے ۔ کیا بلوچستان میں انکے حضرت سے پہلے اس سے بہتر حالات نہیں تھے ؟! کیا خیبرپختونخوا میں ان حضرت سے پہلے بہت بہتر حالات نہیں تھے ؟!
Hello @MaryamNSharif
اس شہری کا کیس ڈیمانڈ کرتا ہے کہ اب یہ وردی پھاڑے اہلکاروں کی اور ان تمام اہلکاروں کو تھپڑ مارے ۔ اس کو فون کریں اور بتائیں کہ آپ یہ تھپڑ پڑوائیں گی اور اس کو کہیں ڈرنا پنجاب حکومت تمہارے ساتھ کھڑی ہے