آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے https://t.co/ASrdbOjh4H
بہت کم لوگوں میں یہ ظرف دیکھا ہے کہ محسنوں کو اس وقت خراج تحسین پیش کریں جب وہ دنیا سے جا چکے ہوں اور کوئ فائدہ نہ دے سکتے @FrontlineKamran نے پرویز مشرف کو ہمیشہ عزت اور احترام دیا یہ کامران کے ظرف کا اظہار ہے!!
’’میرا کلپ محفوظ کرلیں‘‘ ایثار رانا کی بڑی پیشگوئی
اگلے چند ماہ میں کیا ہونے والاہے؟چونکا دینے والی خبر!
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News . Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#AisarRana #BreakingNews #PakistanPolitics #PoliticalAnalysis #LatestNews #PakistanNews #ViralClip
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا