مولانا ہدایت الرحمن بلوچ عوام کے ترجمان ہیں، گوادر کے مسائل پر احتجاج کیا دھرنا دیا لیکن وفاقی و صوبائی حکومت نے معاہدے پر عمل نہیں کیا۔ انھیں جعلی مقدمے میں ملوث کرکے گرفتار کیا گیا، سو فیصد غلط اور سر تا پا جھوٹا کیس ہے۔ امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو۔
جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امرا لیاقت بلوچ، اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، میاں محمد اسلم بھی اس موقع پر موجود تھے
اخے میری ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
ارے میاں آپ کی ساکھ ہے کیا؟
اباحضور کی ملک سے ثابت شدہ غداری
فارن فنڈنگ کرپشن، اور کورونا میں کرپشن کی انتہا۔
وہ کیا کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
#AsadUmar#SirajUlHaq#PTI#JamaateIslami
Congratulations to @FakharZamanLive, the Goodwill Ambassador of @AlkhidmatOrg, on an incredible run with 3 consecutive ODI hundreds and securing the 2nd spot in Latest @ICC ODI rankings!
Keep the flags high! 🏏 🇵🇰👏
#PakVsNZ
Türkiye President @RTErdogan Conferred State Award on @AlkhidmatOrg for Earthquake Relief Efforts.
In a #TurkeyEarthquakeprestigious ceremony in Ankara, Türkiye. President Recep Tayyip Erdogan bestowed the State Medal of Supreme Sacrifice of the Republic of Türkiye upon Alkhidmat, in recognition of their indispensable contributions to rescue work and humanitarian efforts following a powerful earthquake in Türkiye on February 6. Ikram ul Haq Subhani, who led Alkhidmat’s 47-member Search and Rescue (SAR) Team, received the prestigious award on behalf of Alkhidmat Foundation Pakistan.
#Alkhidmat #turkey #Pakistan #help #support #earthquake
My lawyers have sent legal notice to sirajul haq for making a false accusation that i have wealth abroad. Either he will publicly apologize or he will be taken to court. He should also publicly declare who provided him the false information
PPP is spreading false propaganda against Hafiz. A strong response needs to be given. If you see a tweet opposing him, then make ten tweets in support of HAFIZ. @NaeemRehmanEngr has put his foot on the feudal lords' tail.
#JI_MarchAgainstFraudCensus
#7thMay_OnlyOptionJI
کراچی کو حافظ نعیم الرحمٰن جیسےرہنما ہی کی بحثیت میٸر ضرورت ہے۔ ١١ یوسی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کی جیت یقینی ہے۔ ان شاء اللہ
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان اور حق دو تحریک گوادر کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی بلاجواز گرفتاری اور رہائی میں تاخیری حربوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور ریلیاں
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی گوادر کے حقوق کی پرامن جدوجہد اور طوق غلامی پہنیں حکمرانوں کی مال بنانے کی خواہش اور طاقتور اداروں کی بے بسی نے ہی مولانا ہدایت الرحمٰن کو پابند سلال کیا ہوا ہے۔ سسٹم بے توقیر ہوا۔
Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch, showing courage and bravery, organized the people from the platform of Haq Duka to achieve their rights and became the voice of the oppressed of Balochistan including Gwadar.
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
آج کا دن
اس مزدور کے نام
جو اس گھٹیا اور دوغلے نظام کے لئے للکار بن گیا,
جو اک مچھیرے کے گھر پیدا ہوا
اور
مزدور کے بچوں کے لئے
تعلیم
صحت
عزت
روزگار
اور ترقی
مانگتا ہے
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
امیروں کے اوپر دو سو مقدمات درج ہیں اربوں روپے کے کرپشن کیس ہیں پھر بھی وہ ضمانت پر رہا ہیں ۔
مولانا ہدایت الرحمان قید کیوں.؟
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو