آج پنجاب اسمبلی تحریک انصاف کے ٹکٹوں کا جائزہ لینے کے بعد 30 سیٹوں پر نئے ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 21 ٹکٹ تبدیل کئے گئے ہیں اور 9 ٹکٹ ان سیٹوں پر ہیں جن پر پہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے
امپورٹڈ ٹولے کی وجہ سے ��اکستان کے حالات اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ امپورٹڈ ٹولے سے ابھی تک ڈالر نہیں قابو آیا یہ امپورٹڈ ٹولہ اس ملک کے لئے ناسور بن چکا ہے
#نظریہ_ضرورت_نامنظور_خالدنواز_PP121