#PAK_PG
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو
تمہارے لئے یہی کافی ہے
کہ اس نے تمہارا احترام کیا
اور اپنا بہتر چہرہ
تمہارے سامنے پیش کیا۔۔۔❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 81
ترجمہ
اور ہم نے تیز چلتی ہوئی ہوا کو سلیمان کے تابع کردیا تھا جو ان کے حکم سے اس سرزمین کی طرف چلتی تھی جس میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔ اور ہمیں ہربات کا پورا پورا علم ہے۔
2
ﷺ