سن فریاد پیراں دیا پیرا، میری عرض سنیں کَن دھر کے ہُو
بیڑا اڑیا میرا وچ کپراں دے، جتھے مچھ نہ بہندے ڈر کے ہُو
شاہِ جیلانی، محبوبِ سبحانی، میری خبر لیو جھٹ کر کے ہُو
پیر جنہاں دے میراں باہو، اوہ کدھی لگدے ترکے ہُو
لاہور واپڈا ٹاؤن کے ایچ بلاک میں سکول سے سائیکل پر گھر آ رہے پانچویں جماعت کے بچے کی سائیکل ایک گاڑی سے لگ گئی بجائے گاڑی والے کی سرزنش کے گاڑی والے نے اپنے پولیس والے دوست کو فون کیا اور بچے کو پولیس کے حوالے کر دیا پنجاب پولیس کے بہادر جوان نے تھانے پہنچایا یہ پنجاب کس کا ھے؟