80 دن ہو گئے آنکھیں نیند کو ترس گئی ہیں، دل سکون کو اور کشمیر کی سرزمین امن کو مگر 80 دن کی اس بے قراری کے باوجود حوصلہ وہی ہے، عزم وہی ہے اور ایک ہی بات ہے لڑیں گے اور جیتیں گے۔ ✊🚩
#viralreelschallenge#StandWithKashmir#fypシ゚viralシ
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔۔۔۔
ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے۔۔۔ریسکیو اہلکار کا موقف
اللٰ٘ہ اسکی نوکری اب محفوظ رکھے۔۔۔
میری والدہ کو پولیس نے چھوڑ دیا ہے پر میرے بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو، ایم پی اے سعدیہ ایوب کو، مبین احمد کو، خالد اعوان اور چند دیگر کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اشتیاق خان کے جھلسے ہوئے جسم کی تصویر آپ دیکھ سکتے ہیں
اس شخص کا مبینہ طور پر واحد قصور یہ تھا کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک تقریب میں لنگر تقسیم کرتے ہوئے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کر رہا تھا
پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی جس کے دوران وہ کھولتے ہوئے تیل میں جا گرا اور اس کا جسم بری طرح جھلس گیا
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
*🚩🚩الرٹ الرٹ*
★ *پاکستانی فوج راولاکوٹ میں آپریشن کا جواز تیار کر رہی ہے، جی ہاں بلکل وہی ترتیب جو PTI کے خلاف کی گئی تھی،*
★ *یہ شہید ہونے والا سپاہی جسکو پورا پاکستانی میڈیا دکھا رہا ہے، یہ 26 نومبر 2024 کو آپنے باقی تین ساتھیوں سمیت شہید ہوا تھا۔۔۔ حسن اتفاق کہیں یا ستاروں کی گردش تب یہی سپاہی PTI کے لوگوں نے شہید کیا تھا جسکو بنیاد بنا کر انکے خلاف آپریشن کیے گئے، آج یہ پھر سے کشمیر میں شہید ہو گیا ہے*
تمام ثبوت اپکے سامنے رکھ دیے گئے ہیں، اسکو زیادہ سے زیادہ پھلایا جائے،
راولاکوٹ میں فوج کی دہشتگردی کا یہ عالم ھیکہ فوج راولاکوٹ کے گردونواح میں چھوٹی چھوٹی گلی اور محلوں میں قابض ہے وہاں ناکے لگا کر بچوں تک کو حراساں کیا جاتا ہے۔۔۔
#RightsMovementAJK
لاہور پی پی 173 راجگڑھ: میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر پر پولیس گردی اور فروعونیت!
ہینڈلرز کے اشارے پر پولیس کا میلاد کی تقریب پر دھاوا۔ لنگر تقسیم کرنے والوں پر تشدد، 16 افراد گرفتار اور 2 شہری جلتے تیل کے کڑاہے میں گر کر شدید زخمی!
زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد خواتین اور بچوں کو مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد اور خالد اعوان سمیت متعدد شہری گرفتار۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، شہریوں کو حراساں اور موبائل فونز چھینے جا رہے ہیں۔
@zubairniazi
مبین احمد پی ٹی آئی کے ایک انتہائی دیرینہ کارکن ہیں جنہوں نے ہمیشہ مظلوموں کے لیے آواز بلند کی ہے
آج انہیں مبینہ تشدد کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور جانتے ہیں کہ اس ملک عظیم میں ان کا جرم کیا ہے ان کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر عوامی لنگر تقسیم کیا اور لنگر تقسیم کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ اس کھانے میں "عمران خان" کے لیے دعا کیجیے گا اب آپ خود اندازہ کیجیے کہ انہوں نے آخر ایسا کون سا بڑا جرم کر دیا ہے
جس کی پاداش میں انہیں گرفتار کر لیا گیا...!!!!
انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو 🚨
عمران خان کے وٹس ایپ چینل پر قاسم اور سلیمان کی یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے جس میں کہہ رہے ہیں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ جیل میں قید انکے والد سے ملنے کی کوششیں دم توڑ گئی ہیں، پاکستانی حکام نے ان کی ویزا درخواستیں بار بار مسترد کر دی ہیں۔ جبکہ عمران خان کی صحت مسلسل گر رہی ہے بلوم برگ کی رپورٹ
انہوں نے قاسم کے نام کے ساتھ گولڈ سمتھ لکھا ہے، قاسم اور سلیمان کا باپ دنیا کا ایک برانڈ ہے انہیں نانا کے نام کی ضرورت نہیں۔
نانا کا نام وہ لوگ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نا ہو
نورین خان چھا گئی
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
گوبر بھی پکا عسکری ٹٹہ نکلا آج۔
کرنل کی حمایت کی اور اس واقع کی مزمت کی
اور ہمارے ہیروں کی بےعزتی کی
مگر اس عسکری ٹٹے کو نہیں پتہ کے کرنل اپنی معشوقہ کو بچانے گیا تھا اپنی بیوی کو نہیں
بیوی تو گھر پر انتظار کررہی تھی
@BarristerGohar
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔