لاشوں کو اِن سَٹرپ کے ساتھ باندھا گیا تھا یہ سَٹرپ صرف سرکار کے پاس ہوتی ہے سرکار اِن سَٹرپ کا استعمال اپریشن کے ٹائم پر کرتے ہیں
جب آپریشن کے دوران دہ شت گرد کو پکڑ لیتے ہیں تو ان کے ہاتھ ان سَٹرپ کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے ۔۔۔۔اس سے آگے میں نہیں بتا سکتا۔۔ آپ لوگ خود سمجھدار ھو
The universe can have three possible geometries: closed, open, or flat, determined by the density parameter Ω₀.
A closed universe ( Ω₀ > 1) is finite, with curved space that loops back on itself.
Open (Ω₀< 1) and flat universes (Ω₀ =1) are infinite, with straight paths never returning to the starting point.
🚨ضلع کرم اپڈیٹس
ضلع کرم کے محتلف علاقوں میں تاحال جھڑپیں جاری ہیں جس میں راکٹوں اور مشین گنوں سمیت بھاری اور خودکار ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے صدہ, بالشخیل, بوشہرہ, پیواڑ, تری منگل, مقبل, کنج علی زئی اور دیگر علاقوں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہیں۔
#ParachinarUnderAttack
ایک رپورٹ کے مطابق جب فائرنگ دونوں اطراف سے بند ہوتی ہے تو پھر 3rd پارٹی دونوں اطراف ماٹر کے شلنگ شروع کر دیتی ہے
پھر دنوں پارٹی یہ سمجھ جاتی ہے کہ شینگ مخالف پارٹی کر رہی ہے اور فائرنگ دوبارہ سٹارز ہوتی ہے۔
سرکار کو سرخ سلام
#Save_Kurram#ParachinarUnderAttack