یہ قانون کے ساتھ مذاق اور انتہائی زیادتی ہے. تعلیم اور صحت الگ الگ شعبے ہیں. اساتذہ سے زبردستی دوسرے محکمے کا کام لینا شرمناک ہے. سپریم کورٹ کو اس پر ایکشن لینا چاہیے.
@KPESED@EduMinistryPK@EducationKP@SenatorMushtaq
نئی بکس دستیاب نہیں اس لیے کے پی گورنمنٹ اپنی نا اہلی چھپانے کےلیے موسم کا بہانہ بنا کرچٹھیاں بڑھانا چاہ رہی ہے جب کہ گرمی کی شدت کم ہورہی ہے. پہلے ہی دن کم ہیں پڑھائی کے لیے، خدارا مزید نہ کھیلیں تعلیم کے ساتھ
@IMMahmoodKhan@ShahramKTarakai@KPESED@CMShehbaz#EducationMatters
Illegal meetings that decide matters regarding private schools are condemned. No person or authority can exceed the provisioned authority vested in it. This act will be contested on all forums.
@KPESED@GovernmentKP@EduMinistryPK@IMMahmoodKhan@ShahramKTarakai
@Ncocpakistan یہ فیک ہینڈلر ہے کوئی خبیث انسان اسکو چلا رہا ہے اور جھوٹ پھیلا رہا ہے. اصلی ہینڈلر پر ایسی کوئی خبر نہیں. سب سے درخواست ہے کہ اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں ایف آئی اے کو.
@PTAofficialpk@FIA_Agency