Respected President of PMC
As a Resident in Hindu Community i request you to delay MDCAt because there are 8 Hindu students in our colony who are aspirant of NMDCAT.
Respected sir respect every religion.
#imWithStudents#DelayMDCAT2020
Sir crescent group of school campus 1 decided to open school for 9th class students from tomorrow 10 am to 12 pm.kindly take notice.
#Covid_19#saeedghani@SaeedGhani1
ہے کہ اگے چل کر آپ لاکھعموں کماؤ گے کم عمر میں کمپنی کی طرف سے گاڑی اور بائہک ملے گی۔ اس طرح یہ بچوں سے 45ہزار لے کر اپنا غلام بنا لیتا ہے ۔یہ ایک پوری مافیہ ہے جسے کافی MNA سپورٹ کر رہے ہیں اعلی احکام سے گزارش ہے ایک دفعہ پھر سے ان کا پردہ فاش کردیاجاۓ
@CommissionerKhi
Fraud alert 🛑
اس بندے کو پہچانۓ یہ کراچی میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کر رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے کراچی کے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو نوکری دینے کے بہانے ان سے پہلے 45000 ہزار بٹورتا ہے اور اور لڑکے یا لڑکے کا NIC اپنے پاس رکھ لیتا
@sindhpolicedmc @PoliceMediaCell
میں بتاتا ہوں کہ یہ بچوں کو 45000 دینے پر کیسے مجبور کرتا ہے۔سب سے پہلے یہ نوکری پر آنے کے لۓ انٹرویو پر بلاتا ہے انٹرویو میں یہ بچے سے 1500 فیس لے کر اور شناختی کارڈ لے کر اس کو 5 دن اپنے کام کے بارے میں کلاس دیتا ہے جس میں یہ بچے کو بڑے خواب گاڑی دیکھاتا
کراچی کی بیٹی کی فریاد۔۔
عیسی نگری میکاسا اپارٹمنٹ کی رہائشی لڑکی کی ایک لسانی اکائی کی جانب سے ہراساں کئے جانے کی شکایت،
خودکشی کی کوشش بھی کرچکی، والدہ تک کو ہراساں کیا جاتا ہے، والد کو مارا پیٹا گیا۔
@Sindhpolicepak @PoliceMediaCell @PakistanPolice_@AsifRazzakPSP