The six lies between you and success.
1. Everything matters equally
2. Multitasking
3. A disciplined life
4. willpower is always on will-call
5. A balanced life
6. Big is bad
نظام کا نفاذ یا نظام کی تبدیلی ۔یہ نظام کیا ہے؟ نظام اک ڈھانچہ ہے جسکی بنیاد قوائد و ضوابط اور اسکی ترتیب کو برقرار رکھنے کا نام ہے ۔ قوائد و ضوابط کسی بھی نظام کو چلانے سے لے کر اسکے نفاذ تک ضروری ہیں تاکہ ترتیب برقرار رہے، جب ترتیب برقرار رہے گی تو نتائج بھی اچھے مرطب ہونگے۔
بلاول بھٹو کی عام لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بناوٹ نظر نہیں آتی اور اسے لوگوں کو گفتگو میں شامل کرنے کا طریقہ بھی آتا ہے، مریم نواز صوبہ اچھا چلا رہی ہیں لیکن لوگوں کیساتھ اِسطرح اپنا تعلق نہیں جوڑ پا رہیں
مریم صاحبہ اور بلاول صاحب کی گفتگو میں فرق ہے مریم نواز کے مطابق مریم نواز آپکو دے رہی ہے مریم نواز یہ کرے گی مریم نواز وہ کرے گی جبکہ بلاول صاحب کہتے ہیں آپکی حکومت آپکا این آئی سی وی ڈی آپکی سائبر نائف، ایک طرف میں میں کا راگ ہے اور دوسری طرف عوام کی حق حاکمیت کا اعتراف👇
Young Punjab Police Inspector Shehzad was martyred during the Muridke operation. Authorities claim that officer was killed by retaliatory firing from the #TLP side.
Azaad Digital Exclusive 🚨🚨🚨
لندن: فوجیں نہیں قومیں لڑتی ہیں اور ہم قوم کا ہی حصہ ہیں، اللہ نے ہمیں عزت دی ہے کیونکہ ہماری نیت صاف تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سحر شمشاد مرزا کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو
پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ورلڈ پولیس سمٹ میں بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقدہ تقریب میں اے ایس پی انعم شیر خان نے کریمینل انوسٹی گیشن میں شاندار کارکردگی Excellence in Criminal Investigation Award 2025 کیٹیگری میں اول پوزیشن حاصل کی، ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈز کیلئے 192 ممالک کے پولیس افسران کی مختلف کیٹیگریز میں غیر معمولی کارکردگی زیر غور آئی تھی، ایوارڈز کمیٹی نے سخت ترین سکروٹنی، انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کے دو افسران کو ایوارڈ ونرز کے طور پر شارٹ لسٹ کیا تھا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اے ایس پی انعم شیر خان کو پاکستان اور پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے پر مبارکباد اور شاباش۔ پنجاب پولیس کے افسران کا ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا پاکستان پولیس سروس کیلئے فخر کی بات ہے۔ اے ایس پی انعم شیر خان جیسی ہونہار پولیس افسران پنجاب پولیس کا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور یاد رہے کہ ورلڈ پولیس سمٹ میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان کو "پولیسنگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بہترین استعمال Best Artificial Intelligence Implementation in Policing Award کیٹیگری میں اعلی کارکردگی پر دوسری پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #WorldPoliceSummit #WPS2025 #Award
Shit evidence. You don’t know the accused in Pahalgam incidents haven’t been arrested yet. You don’t know that there’s no intelligence intercept. You don’t know that so-called TRF said it didn’t claim responsibility. Your program in dire need of fact-checks.
@dhruv_rathee