Israeli soldiers detain two Palestinian children in Hebron, accuse them of spying, and tell bystanders to stop filming.
This is the daily reality of occupation for Palestinians.
قرآنِ مجید پڑھنے کا بہترین انداز
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: قرآن کریم کو سب سے اچھی آواز میں پڑھنے والا وہ ہے جسے تم سنو تو لگے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔
(سنن ابن ماجہ: 1339)
@ICT_Police@ctprwp We are stuck at Golra Morr because of traffic jam for 2 hrs. My kid’s surgery got cancelled because of it. Request you to fire either tear gas or whatever to kick the goons’ ass who have blocked IJP and take people out of this misery.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔
(ابن ماجہ، ۴۱۳۷)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)

یہی عدلیہ تھی، TLP کےکارکنوں کی نظربندی کی درخواستوں میں لمبی تاریخیں دیتی تھی، ضمانت کی درخواستیں بلاجواز مستردکرتی تھی،غریب کارکنوں کوعدالتوں میں دھمکیاں ملتی تھیں،آج اسی عدلیہ نے PTI کے تمام کارکنوں کو تمام قوانین، پروسیجر نظراندازکر کےایک ہی فیصلے کےذریعے رہاکرنے کاحکم دیدیا