ناحق قید کے تین سال...
مگر میرا لیڈر نہ جھکا، نہ بکا، نہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا۔
ظلم سہہ کر بھی وہ حق، اصول اور نظریے پر پہلے سے زیادہ مضبوطی سے قائم رہا۔
قفس میں رہ کے بھی پرواز کا یقیں رکھا،
اسیر وہ تھا، مگر حوصلہ اسیر نہ تھا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
ہر اچھا رویہ اخلاص کی دلیل نہیں ہوتا۔
اس لیے لوگوں سے جلد متاثر نہ ہوں
کیونکہ جلدی میں کیا گیا اعتماد
اکثر انسان کے یقین کی آخری حد بھی توڑ دیتا ہے۔
#قومی_زبان
#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان
Movements succeed only when the nation is united and fearless. If one is to fight against oppression, one must stand with Aleema Khan and move forward alongside her fearlessly.
@TOP__FLW
#مزاحمت_کی_نشان_علیمہ_خان
By standing firm against oppression and injustice, Aleema Khan has proven herself to be the fearless sister of a brave brother.
@TOP__FLW