💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟
#متاعِ_دل#یو_نہی
💞﷽💞
كُلُّ نَفۡسٍ ذَاۤٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِۗ ثُمَّ اِلَيۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ
ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے
پھر ہماری ہی طرف پھروگے ○
💫(العنکبوت آية ۵۷)💫
جــــمــــعــــہ مــــبــــارک 🤍
BBC always spreads propaganda against Pakistan, which is journalistic dishonesty.
Pakistan always welcomes national and international media, but it is also the responsibility of the media to respect Pakistan's laws.
Nobody can dictate Pakistan 🇵🇰.
سیکیورٹی فورسز نے 5 اگست کو واشک میں ہونے والی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک کیے، جبکہ 6 اگست کو مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں مزید 6 دہشت گرد واصلِ جہنم ہوئے۔
سیکیورٹی فورسز نے 5 اگست کو واشک میں ہونے والی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک کیے، جبکہ 6 اگست کو مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں مزید 6 دہشت گرد واصلِ جہنم ہوئے۔
پیشگی انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے کالوشا کے قریب اہم علاقوں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر خارجی انصار اور مولوی بھی شامل ہیں، جبکہ کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد زخمی ہوئے۔
علیمہ خان نے خود تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں اچھی صحت بخش اور من پسند خوراک فراہم کی جارہی ہے ۔
علیمہ خان کے اپنے الفاظ میں " بانی پی ٹی آئی اپنی مرضی سے ہفتے میں تین دن تازہ مرغی کا گوشت کھاتے ہیں ۔ ایک دن گوشت کھاتے ہیں ۔ رات میں ڈرائی فروٹس کا ملک شیک پیتے ہیں "
بانی پی ٹی آئی اپنی مرضی سے خوراک کا انتخاب کرتے ہیں ۔
البتہ علیمہ خان کا کہنا یہ کوئی لگژری نہیں ہے ۔ غلط ہے ۔ کیوں کہ ہر قیدی کو ایسی سہولیات دستیاب نہیں ہوتی ۔
مارخور کی اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں بی ایل اے کے نیٹ ورک پر دو انتہائی مہلک اور فیصلہ کن ضربیں لگائی گئی ہیں۔ جس میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ واشک میں کاروائی کے دورران 6 دہشت گرد موقع پر ہی نیوٹرلائز ہو گئے۔
جبکہ مستونگ میں ایک اور کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، شدید فائرنگ کے نتیجے میں مزید 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خاران میں پر ناکہ بندی کرکے شہریوں کو لوٹنے اور خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، جو موقع سے دم دبا کر بھاگ نکلے۔
#Balochistan#Kharan
❀﷽❀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کا اسم و صفت مبارک
8 فاتح ﷺ
معنی: کھولنے والا۔ فتح دلانے والا۔
صفت:فاتح القلوب: آپ ﷺ نے اپنی رحمت، اخلاق اور دعوت سے پتھر دل لوگوں کے دل کھول دیے۔ کفر سے ایمان کی طرف لے آئے۔
#درود_وسلام کے نزرانے بے شمار
💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜