@TeamYoungstr استقامت، صبر اور پُرامن جدوجہد
سچ اور حق کی راہ میں آنے والی مشکلات عارضی ہوتی ہیں۔ عمران خان کا صبر اور استقامت اس بات کی گواہی ہے کہ منزل قریب ہے۔ #رہائی_تک_جدوجہد
پسندیدہ شخص کی یہی تو خاص بات ہوتی ہے، کبھی گلاب جامن سے بھی زیادہ میٹھا لگتا ہے، اور کبھی کریلے سے بھی زیادہ کڑوا... مگر پھر بھی "ان فالو" نہیں ہوتا! 🤭💔
#Zahy_Ke_Chutkale 😄
@Ms_2384
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے روزے جزا کے مالک! قیامت کے دن ہمیں اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کی شفاعتِ عظمیٰ نصیب فرما
اور ہمیں ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما جن پر آپ ﷺ کی نظرِ کرم ہو. آمین
مے نہ سہی، تیری نگاہوں کا اثر کافی ہے،
پیاس بجھ جائے تو اک جامِ نظر کافی ہے۔
رنگ بھر دے مرے احساس میں اپنی یادوں کے،
اب مری روح کو تیرا ہی ہنر کافی ہے۔
#قومی_زبان