Federal Minister @MuradSaeedPTI said today on floor of the House that PM was invited to England to see cricket match, but he chose not to go because he didn't want to waste poor taxpayers' money. Later, PM @ImranKhanPTI said the same on TV tonight. Wonder who they're taunting!
قرضوں کی تحقیقات کے لئے یہ غیر آئینی کمیشن ہے ،
کیسے اس کمیشن میں آئی ایس آئی ایم آئی اور دیگر اداروں کے ارکان کو شاملُ کیا جا سکتا ہے
یہ ایوان بالادست ہے یہ کیسے ممکن ہے جو ادارے اس ایوان کو جواب دہ ہیں وہ کیسے اس ایوان کا احتساب کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو
صرف "سیلیکٹڈ وزیراعظم" نہیں "نالائق اعظم" کہنے پر بھی پابندی لگائی جائے بصورت دیگر پیپلزپارٹی یہ کہنے میں حق بجانب ہوگی کہ بلاول نے جو نام رکھا تھا اس پر پابندی ہے مریم نواز والے نام پر نہیں کیونکہ وہ پنجاب سے ہے
مریم نواز کی ذاتی زندگی کےبارےمیں اشاروں میں فردوس عاشق اعوان نےکیچڑاُچھالنےکی جودھمکی دی اُس سےسمجھ آتی ہےکہ ریاست کِس طرح ججز، بیوروکریٹس، اینکرزاورسیاستدانوں کی بیٹیوں اوربہنوں کی نجی سرگرمیوں کی فلمیں بناکراُنکو بلیک میل کرتےہیں اور یہ قبیح فعل آج بھی جاری ہے
#MaryamNawaz
Shocked to learn MNS suffered another heart attack while in custody. Appalled that his family wasn’t even informed. If a former PM is treated like this, what hope is there for other Pakistanis in #PMselect ka Naya Pakistan