@YaseenUSM_Offl اور روات والی یونیورسٹی میں گھسنا کار ثواب تھے ادھر پٹواری ڈیفینڈ کرتے رہے
کیا لیول ہے🔑
حدود و قیود کا پاس رکھنے سے معاشرے میں بگاڑ پیدا نہیں ہوتا
#ملنگ_قبیلہ
جبالیہ کیمپ کے ��اندانوں کی جانب سے پوری دنیا سے ایک فوری اپیل کی جا رہی ہے ۔
جس میں قابض قوت کے حملوں اور گولہ باری کو روکنے اور زندگی کے سخت حالات کو بہتر بنانے کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
#ملنگ_قبیلہ
#غزة
جو ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں ان کا کیا بنے گا، واپس آئیں حضورﷺ کہ دین کی طرف، جب آپ دین اسلام کی سربلندی کے لئے چل پڑیں گے تو یہ قرآن سے ثابت ہے کہ جو لوگ دین کے لیے اللهﷻ کی راہ میں محنت کرتے ہیں اللهﷻ انکے لئے کئی راستے کھول دیتا ہے ہموار کر دیتا ہے، آپ نے بس محنت کرنی ہے۔
پاکستان کے مقتدرہ اگر چاہتے ہیں، کہ پاکستان میں امن و سکون رہے، اور پاکستان دنیا کی امامت کرے، تو ایک ہی طریقہ ہے جتنے بھی گستاخ ہیں، اُنہیں پکڑیں اور انہیں سزائیں دیں۔
اداروں کا کام عوام کی حفاظت کرنا ہے
عوام میں اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے
بدمعاشی، لوٹ مار، کرپشن اور ظلم و ستم پر عوام أپکی عزت و قدر نہیں کریگی
غریب کی غربت اور شریف کی شرافت سے ڈرو
#ملنگ_قبیلہ
جس مرکز سے ختم نبوت کے غداروں کیخلاف أواز اٹھی أج انکی چھتری بند مزار کے باہر لگی ہوئ ہے
ایک سال ہونے والا ہے کسی کی نظر نہیں پڑی یا ان دیکھا کر دیا گیا کہ چھڈو سانو کی؟
مرکز کے دعویدار تو بڑے ہیں۔۔۔چپ تھا کہ شاید اس پر کوئ بات کرے کیوں ساڈی گل تے چبھ دی بڑی اے
#ملنگ_قبیلہ
ایک سال ہونے والا ہے یہ چھتری پولیس والوں سے ریکوسٹ کر کے بھی ہٹوائ جا سکتی تھی
مرکز کے دعویدار أنکھیں موندے بیٹھے ہیں کہ بس ساڈی جیاکار و واہ واہ کرتے جاؤ
چھتری دعویدار خرید کر بھی دے سکتے تھے کہ یہ لگا لو وہ ہٹا دو
مجھے دیگا اب کوئ جواب۔۔۔لوگوں کو تو دیتے ہو؟
#ملنگ_قبیلہ