اپوزیشن میں بیٹھ کر فلسطین کے رومال لٹکا کر غزہ سے ہمدردی کا چورن بیچنے والو.. مریدکے میں لوٹے گئے قافلے نےتمہارے تمام کرتوت عیاں کر دیے ہیں۔
اور یہ تصویر ان بکاؤ مال کے منہ پر طمانچہ ہےجو لبیک کے احتجاج پر اسلیے بھونک رہے تھےکہ غزہ میں امن معاہدے کی مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔
مرکز غیرت و حمیت کےباہر پولیس کے زیر استعمال یہ (قادیا—نیوں ) کی شیزان کمپنی کی چھتری چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے کہ یہ تمام ظلم و ستم (قادیا—نیوں )کے لیے ڈھايا جا رہا ہے۔۔🖐🏾
ان کا ہنر ان کی تعریف کا محتاج نہیں یقین سے پکا نشانہ ، بے باک و نڈر حقِ کے علمبردار، جںلِ استقامت ✊🏻
دلیر 💪🏻 اتنا کہ ڈر بھی ان کے سامنے جھک کے سلام کرے حوصلوں کی اڑان 🕊️ اتنی اونچی کہ آسمان بھی ان پر ناز کرے ۔🥀
ہیں تو یہ ملنگ پر اپنے دل💖 کی سلطنت کے یہ بادشاہ ہیں 👑
یہ وہ چہرے ہیں جو صرف سوشل میڈیا پر نہیں، میدانِ عمل میں بھی بابا جی رحمۃ اللہ علیہ کے مشن کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ان شاءاللہ عزوجل ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
ہر وقت، ہر لمحہ، ہر قدم…
سر کٹ جائیں مگر عہد نہ بدلے اپنا
ہم وفا والے ہیں، حالات سے ڈرتے نہیں
جوہماری تحریک میں اپنےکسی مطلب کے لیےآیا ہےوہ ابھی سےواپس چلاجائے۔
تحریک لبیک یارسول اللّٰهﷺ پاکستان کا مقصدصرف دین اسلام کا نفاذ،حرمت رسول ﷺپہ پہرہ داری اور ہرمظلوم کی آوازبنناہے۔😌🔥
یہ سفر ہے کوئےجاناںﷺیہاں قدم قدم بلائیں🥹🌸
جنہیں زندگی ہوں پیاری وہ یہی سےلوٹ جائیں🙂‼️