@DrNaeemMeoMD ڈاکٹر کی غیر حاضری پر صحافی کا سوال اٹھانا جرم بن گیا ڈاکٹر عرفان جو کہ تین پرائیوٹ ہسپتال چلاتا ہے اور اکثر ڈسٹرکٹ وہاڑی ہسپتال میں ڈیوٹی سے غائب ہوتے ہیں جناب سرکاری ہسپتال میں کم اور پرائیوٹ ہسپتال میں زیادہ نظر آتے ہیں یہی جرم ہے صحافی کا
@Muawaz_12 اگر ہوتا تو پہلے اپنا علاج کرتے، یہ لاعلاج ہے، وہ قیامت خیز رات آج بھی اسی طرح یاد ہے جیسے کل کی رات ہو، اللہ پاک رحم فرمائے گا اور جلد ہی میرے رب کی خفیہ تدابیر چلیں گی اور حالات بہتر ہو جائیں گے ان شاءاللہ
دس ارب روپے کا غریبوں کی کمائی کا جہاز لیا آگے سے بدمعاشی دیکھو ایک چوری آگے سے سینہ زوری ، ہاں لیا ہے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کا ایک واقع سماعت فرمائیں‼️
علامہ اُسامہ خانزادہ رضوی صاحب
میں 2018سے ٹویٹر پر ہوں پچھلے 8 سالوں سے تحریک لبیک پاکستان اور اپنے قائد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا اور اس بات پر مجھے فخر ہے
سستی سیلبرٹیز اور مفاد پرست ٹولے سے گزارش ہے یہ ٹویٹر تحریک لبیک کے مخالفین کے خلاف استعمال کریں نہ کہ اپنے لوگوں کے خلاف ۔سعد رضوی کو رہا کریں
بھاری تو ہے ✌🏻جبھی تو سامنے نہیں لایا جا رہا 🔥
سسٹم پر بھاری سعد بھائی✌🏻🔥
سب مل کر اس نعرے کا جواب دیں تاکہ ٹویٹر پر بھی گونج آئے
سسٹم پر بھاری ........... سعد بھائی سعد بھائی😍
اپوزیشن میں بیٹھ کر فلسطین کے رومال لٹکا کر غزہ سے ہمدردی کا چورن بیچنے والو.. مریدکے میں لوٹے گئے قافلے نےتمہارے تمام کرتوت عیاں کر دیے ہیں۔
اور یہ تصویر ان بکاؤ مال کے منہ پر طمانچہ ہےجو لبیک کے احتجاج پر اسلیے بھونک رہے تھےکہ غزہ میں امن معاہدے کی مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔
قائدِ ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کو 350 دن ہو گئے۔
نہ آپ جھکے، نہ پیچھے ہٹے، اور نہ آپ بکے، جبری گمشدگی کو 350 دن ہو گئے لیکن آپ آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔
حضور ﷺ کے نام پر تمہارا جب دل کرے جیسے دل کرے اُٹھا کر لے جاؤ، زندان خانوں میں بند کر دو، لیکن حضور ﷺ کی عزت کے معاملے پر ہم تمہیں سودا نہیں کرنے دیں گے۔
افسوس کہ محافظین حرمین ہونے کے دعویدار اپنے ملک میں قوم کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت نہیں کر سکتے، حفاظت تو درکنار خود ان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کر رہے ہیں.
ملک میں عدل کا قتل عام اور لاقانونیت کا راج حکومتی سرپرستی میں ادارے خود کر رہےہیں. کیا ریاستی عہدیدار ایسے ہوتےہیں؟