﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں ہر اس آزمائش سے محفوظ فرماجو ہمارے ایمان کو نقصان پہنچائے
اور اپنی رضا،
رحمت اور ہدایت کا نور ہمارے دلوں میں اتار دے
اور ہمارے تمام معاملات کو اپنے کرم سے آسان فرمادے۔آمین
@Hudaa_1122
﷽
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا: تمہارے گھروں میں بہتر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس پر شفقت کی جاتی ہو۔
(ابن ماجہ, 193/4, حدیث 3679)
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں ہر اس آزمائش سے محفوظ فرماجو ہمارے ایمان کو نقصان پہنچائے
اور اپنی رضا،
رحمت اور ہدایت کا نور ہمارے دلوں میں اتار دے
اور ہمارے تمام معاملات کو اپنے کرم سے آسان فرمادے۔آمین
GOOD MORNING X WORLD 🌎
لاڈلی تہجد 🤲
*أسألُكَ أن أبلغَ برحمتِكَ ما تسرُّ بِه عيني*
“اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتی ہوں کہ تیری رحمت کے سبب میں اُس چیز تک پہنچ جاؤں جسے دیکھ کر میری آنکھیں ٹھنڈی اور خوش ہو جائیں۔”