اگر کوئی سپاہ صحابہؓ کا ل ادہ اوڑہ کر قائد جمیعتہ علماء اسلام پاکستان پر بکواس کریگا تو وہ حق نواز جنگویؒ کی زندگی کے بارے میں پڑھ لے افاقہ ہوگا۔
اور اگر میں اس کو غلط کہتا ہوں جو قائد جمیعتہ پر ��نقید کرتا ہے تو پھر مجھ میں اتنی اخلاقی جرت ہونی چاہئے کے میں اس حرامی کو بھی غلط کہوں ۔
جو جمیعتہ کے لبادے میں روافض کی زبان بولتا ہے اور کہتا ہے کے حق نواز جنگوی شہیدؒ کی قبر پر پیشاب کرنا چاہئے ۔
اگر مجھ میں اتنی جرت نہیں ہے اور اسی کتے کی سپورٹ کرتا ہوں تو پھر مجھے دوسروں کو بھی درس دینے کا حق نہیں ہے۔
تین ( آئیز ) کی حقیقت 📣
اسرائیل + ایران + انڈیا
اسرائیل : گریٹر اسرائیل بنانا چاہتا ہے
ایران : گریٹر فارس بنانا چاہتا ہے
انڈیا : اکھنڈ بھارت بنانا چاہتا ہے
جب تک ان تینوں کا وجود موجود ہے دنیا میں امن لانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے 2 نے تو ان شاءاللہ بہت جلد مٹ جانا ہے۔��
@iqrarulhassan اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب #PTI#PMLN اس پر اپنی غلیظ سیاست اور پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں تو عین اسی وقت #JUIVolunteers میدان میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، سیلاب زدگان کی بحال�� اور ان کو دوبارہ معمول کے مطابق زندگی بسر کرنے کی طرف لے کر جا رہے ہیں الحمدللہ۔لیکن آپ کو نظر نہیں آتا
جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام ، دوسرے سندھ امن مارچ کارواں کا آغاز 14 ستمبر کو کندھکوٹ کشمور سے ہوگا
اٹھارہ ستمبر کو پورے صوبے کے کارکنان وزیر اعلی ہاؤس پہنچیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
#TeamJUISindh#سمیع_سواتی#JUISindhAmanMarch
سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کے ڈاکو راج،بیڈ گورننس اور کرپشن کے خلاف امن مارچ
14 ستمبر تا 18 ستمبر 2025
کشمور سے وزیراعلٰی ہاؤس کراچ�� تک انشاءاللہ
#TeamJUISindh
#JUISindhAmanMarch
#امن_کی_پکار
احسن اقدام ❤
پر وزیر آعظم صاحب کو چاہئے کے مدارس کے ان طلباء کو بھی بلاۓ جن طلباء نے بنیر میں صفائی مہم کے دوران لاکھوں کی جیولری واپس لوگوں کے حوالے کی تھی۔۔
#JUIVolunteers