السلام علیکم! امید کرتا ہوں
سب خیریت سے ہوں گے.؟
نئے اکاؤنٹ سے آیا ہوں،
فالوبیک ضرور ملے گا...
امید کرتا ہوں دوست و احباب
ہمیشہ کیطرح فل سپورٹ کرینگے
@AND2494
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
قرآن و آحادیث + ڈائلی قمری و ہجری تاریخ + بروقت + مثبت + بریکنگ نیوز + ملکی و بین الاقوامی حالات اور بہت کچھ
مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے واٹس ایپ چینلز فالو کیجئیے۔
چینل 1:
https://t.co/bQD2Hb6P24
چینل 2: https://t.co/6W4HFsONS1
گروپ:
https://t.co/rrbeOcyRNg
قرآن و آحادیث + ڈائلی قمری و ہجری تاریخ + بروقت + مثبت + بریکنگ نیوز + ملکی و بین الاقوامی حالات اور بہت کچھ
مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ چینلز فالو کیجئیے
چینل 1:
https://t.co/rc765PQ8UV…
چینل 2: https://t.co/rc765PQ8UV…
گروپ:
https://t.co/Qse30kP3te…
آپﷺ رات کا کھانا بھی تناول فرمایا کرتے تھے اگرچہ کھجور کے چند دانے ہی کیوں نہ ہوں اور فرمایا کرتے کہ عشاء کا کھانا چھوڑ دینا بڑھاپا لاتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
خدا کی قسم ہم مدح سرا مولوی نہیں ہے سرعام آپ کے خــلاف بات کرینگے۔
ہم وہ مولوی نہیں ہے کہ آپ سامنے بٹھائینگے اور ہم آپ کی مدح سرائی کرے۔
قائد محترم ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن صاحب
#JUIUpdates
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی گورنر ہاوس کراچی آمد
گورنر ہاؤس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیاجہاں سر سید یونیورسٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی
مولانافضل الرحمن نے گورنر ہاؤس میں شجر کاری
مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔
جےیوآئی کےسیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، سائیں عبدالقیوم ہالیجوی، علامہ راشد محمود سومرو،قاری عثمان،مولانا غیاث اور دیگر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ تھے
جب کبھی کسی ضرورتمند کی آواز آپ کے کانوں تک پہنچے تو اللّٰه کا شکر ادا کیا کریں کیونکہ اللّٰه نے اپنے بندے کی مدد کے لیے آپ کو پسند کیا ہے۔
ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کے لیے... 🤍
ذرا لوگوں سے اسی رفتار سے بات کرکے دیکھیں
جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃالفاتحہ پڑھتے ہیں.
کوئی بھی آپکی بات نہیں سمجھے گا!
اور سوچیں…
آپ اسی انداز میں بادشاہوں کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہیں.
کیا یہ ادب ہے؟
کیا یہ محبت ہے؟
نماز میں الفاظ نہیں،
دل بھی حاضر ہونا چاہیئے.