@juipakofficial ماشاءاللہ! ضلع مہمند میں جمعیت علمائے اسلام کی قیادت اور ذمہ داران کی یہ مشترکہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔ مفتی محمد عارف صاحب اور مفتی محمد طلحہ صاحب کی خدمات اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جمعیت کو مزید استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
مذمتی بیان
سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے المناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند کے امیر مولانا محمد عارف حقانی صاحب سیکرٹری مولانا محمد طلحہ فقیر صاحب صاحب نے سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت۔