@Itx_Wahab123@HABIBALREHMNPTI@IG_Zahra@ChotiSheikhni@hi03708476@gardezimabida @MariamWarraich3 @DaughterOfSoil_ @FatimaPTI_IK@MehruPti ہم سے تقاضہ یہ ہے کہ ہم شام، برما اور عراق کا رونا روئیں، امریکیوں کے سیاہ فاموں کے ساتھ روا رکھے گئے رویوں پر تنقید کریں اور اسرائیل کے مظالم پر آنسو بہائیں لیکن اپنی چارپائی کے نیچے جھانکنے کی زحمت کرنے والے کو مل�� دشمن، انسانیت دشمن اور غدار ٹھہرائیں۔ کمال منافق لوگ ہیں ہم۔
@Itx_Wahab123@HABIBALREHMNPTI@IG_Zahra@ChotiSheikhni@hi03708476@gardezimabida @MariamWarraich3 @DaughterOfSoil_ @FatimaPTI_IK@MehruPti اور خرم دستگیر کا باپ کتیاُ کے گلے میں فاطمہ جناح کا انتخابی نشان ڈال کر گلیوں میں پھیرا نے والا
بھٹو ایوب کی کابینہ میں وزیر خارجہ، نواز ضیاکا وزیر خزانہُ اور وزیر اعلی ان لوگوں کی سیاست کا آغاز ہی ظالموں اور آمروں کے زیر سایہ حکومتی عہدوں سے ہوا
یہ نسلوں کی کہانی ہے۔
@BabaJaniPTI2 یہاں تو آج شہباز شریف کے بیٹے کو کلین چٹ دیا. زرداری اورشریف فیملی سب کے سب بری. اور پاکستان کی کھربوں چوری ہم عوام نے کی. ملک لٹ گیا لیکن ایک بندے کو بھی سزا تو دور کی بات اوپر سے پھول نچھاور ہوتے ہیں.
@BabaJaniPTI2 جب اس ریٹائرڈ شخص کو آرمی چیف لگایا تو وعدہ لیا کہ وہ عمران خان کو ناہل (شاید ختم) کرے گا اور تح��یک انصاف پر پابندی لگائے گا۔
نوازشریف اور عاصم منیر کی اس گفتگو کو مریم نے ریکارڈ کیا اب جب بھی عاصم وہ وعدے پورے کرنے میں سستی دکھاتا مریم ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکی دے دیتی ہے
ارشد شریف جس نے خبر بریک کی،ڈاکٹر رضوان جس نے تحقیق کی اور مقصود چپڑاسی جو اصل میں خبر تھے، تینوں اس دنی�� میں نہیں رہے۔۔ پھر کہتے ہیں سلمان شہباز بری ہوگیا
شہر لاہور مال روڈ پنجاب سے آئے لاکھوں سرکاری ملازمین جن کے ساتھ تنخواہوں میں نوشر بازی کی گئی وہ س��اپا احتجاج ہیں
میڈیا مالکان بکا ہوا ہے ایسے مناظر آقاؤں کے حکم سے نہیں دکھائے گا
سوشل میڈیا کی طاقت استعمال کرو اور پہنچاؤ جہاں تک آپ کی پہنچ ہے
9 مئی کے بعد پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن، فوجی اور انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں، پاکستان آئی سی سی پی آر کا ممبر ہے، سفیر یورپی یونین
https://t.co/bKSEY3zQX6
خان صاحب کی گرفتاری کرنے کی دوبارا کوشش کی گئی تو یاد رکھنا اس
مرتبہ کوئی برداشت نہیں کر سکے گا۔عوام کا لاؤ ایک مرتبہ پھٹ گئی تو روک نہیں سکو گے ۔ غلطی دوبارا مت کرنا ۔
*یورپی یونین نو مئی کے بعد کی صورتحال ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہی ہے* *یہ بہت اہم بیان ہے یورپی یونین کے سفیر کا بیان پاکستان پر لٹکی ہوئی تلوار ہے جی ایس پی سٹیٹس واپس ہو سکتا جس سے معاشی نقصان مزید ہو گا۔*
*عقل کر لو اور صاف شفاف الیکشن کروا لیں۔*
😎