"یہ لگتا ہے کہ سعودی عرب بھی اُسی نتیجے پر پہنچ گیا ہے جس پر چین اور اُس سے پہلے امریکا پہنچ چکے تھے۔ پاکستان کے ساتھ صرف سکیورٹی تعلقات ہی ممکن ہیں، معاشی تعلقات نہیں، کیونکہ پاکستان اپنی معیشت کو درست کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ پاکستان صرف ایک سکیورٹی اسٹیٹ بننے اور جیو اسٹریٹیجک کرایہ حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔یہ سعودی معاہدہ پاکستان کو مزید ایک سکیورٹی اسٹیٹ بنا دے گا، پنڈی کے ہاتھ مضبوط کرے گا، تمام عوامی اور نجی سول اداروں کو کمزور کرے گا اور پاکستان کو ایک مزید غیر معمولی (ابنارمل) ریاست میں بدل دے گا۔"تجزیہ کار ، ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ
@NiazMurtaza2
Link : https://t.co/3DBMuKDz6G
بالآخر وہ کلپ مل گیا۔ 16 جون 2022۔
100 فیصد سچ ثابت۔
پاکستان کے حالات اس قدر خراب کردیے جائیں گے کہ IMF کے نئے پروگرام میں جانے کیلیے تگڑا کیس تیار ہوگا۔ نیو لبرل اکنامک آرڈر کے تحت آپکو IMF کے چنگل سے نکلنے نہیں دیا جائیگا۔ اہم سوال کہ کیا IMF بھی رجیم چینج سازش میں شریک ہے؟ کیا اسی لیے IMF نے اپنے اصول اور آئین کے خلاف جاتے ہوئے تاریخ کے بدترین غیرشفاف الیکشن کے باوجود PDM کی نئی حکومت کو قرض دینے کی حامی بھر لی ہے؟
جو بچے 1990 دی دھائی وچ پیدا ہوئے اونا نو پتا ہی نہی عمران خان کس دا نام ہے۔
ایہہ بندہ اک اک لفظ درست کہ ریا۔
عمران خان بچیاں کول،مسجداں وچ،چوک،چوراہے۔
نگر نگر گیا صرف تواڈے لئی۔
اپنی قوم لئی۔
تسی اودھے 30 سال 8 فروری نو لوٹا سکدے۔
📢We are hiring again!
Help us spread the word. Looking for a postdoc/PhD students to study structure-property relationships in halide perovskites and applications to optoelectronic devices.
If interested, contact me directly: [email protected]
@GTMSE5 @BaenaLab
Happy holidays! Introducing https://t.co/Ub3wgs1KVz, an AI-powered app that lets you chat with your data in English! RTutor uses Davinci (#ChatGPT’s sibling) to turn requests into R code, which is executed & results are shown instantly, available as a HTML report in seconds. 1/8
We are back!
Our Perovskite/Silicon Tandem Solar Cells entered the @NREL chart with a certified efficiency of 32.5%
Thanks to all the amazing people contributing to this achievement.
@SiliconCellsHZB @HZBde
Good job!! Such a great collaboration between Research groups @HZBde. Incredible that some months ago the challenge was achieving 30%. Now surpassing the 33% barrier 🚧 seems possible🤯!!