ہریش نامی بھیل (بھیل غیر مسلم ذات ہے ) کا فون آیا کہ ایک ہفتے سے ہمارے خاندان کے کچھ لوگ انڑپور کے قریب پھنسے ہوئے ہیں، انکو بچالیں، ہم وہاں پہنچے، ان کو ریسکیو کیا لیکن انکی حالت قابل رحم تھی بس وہ خاندان تو باہر نکال لیا لیکن منظر زندگی بھر یاد رہے گا۔عبدالرزاق عابد لاکھو
آج کی دنیا میں ادب کی اس سے بہتر انداز میں نے نہیں دیکھا بڑے بھائی کے سامنے وقت وہ عالم دین کھڑا ہے جس سے ملاقات کیلئے کئی ممالک وزراء وقت لے کر ملتے ہیں ۔۔ بڑے بھائی مفتی رفیع عثمانی مدظلہم العالی سے کسی نے پوچھا حضرت آپ بڑے ہیں یا تقی عثمانی صاحب بڑے ہیں تو مفتی صاحب نے جواب
I respect Olivera but stop comparing him to Khabib. Khabib never been submitted, never been dropped,never shed blood in the octagon. And Olivera didn’t clear the division yet. You have Beneil & Islam.
@TeamKhabib@MAKHACHEVMMA@beneildariush