@amalqa_ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت دے جن لوگوں نے مولانا فضل الر��من صاحب کو غلط الفاظ دیے ہیں، کوئی بات نہیں جو اللہ تعالیٰ سب سے بہتر جانتا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں کسی بھی انسان کو عنوان دینے والے، جہالت کی انتہا ہو گئی ہے، 😊
وہ بھی ایک وقت تھا جب مولوی کی داڑھی پگڑی کو دہشت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور خوف کی علامت تصور کیا جاتا ہے۔
لیک�� مولانا نے آزادی مارچ میں اس غلط تاثر کو ختم کرکے مولوی کی داڑھی پگڑی کو امن اور سلامتی سے منسوب کروایا۔
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں
موجودہ حکومت تمام شعبوں میں نااہلی اور نالائقی کے ریکارڈ بنا رہی ہے ۔
نالائق اور ناجائز سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے عوام کو باہر نکلنا ہوگا
اپنی عیاشیوں کے لئے قرضوں کا سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے
ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں
جن لوگوں نے مولانا صاحب کو گرانے کا کشش کیا تھا اج کل وہ لوگ بہت زیادہ پریشان ہے کیونکہ وہ لوگ نہ ادھر کے رہے نہ ادُھر کے رہے ۔
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں
جو سائیکل پہ آفیس جانے کے خواب یوتھیوں کو دکھا رہا تھا
اس کے گورنر کے کتے لینڈکروزر اور پروٹوکول میں چلتے ہیں
خان تیری تبدیلی پے لعنت
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں
تیری صورت کا کچھ قصور نہیں
میری فطرت ہی عاشقانہ ہے 💕
مرشد کیلٸے کوٸی شعر کمینٹوں کی بارش ہونی چاہیے ۔آج ایک بار پھر یوتھیوں کو جلانا ہے ۔۔۔
شخصیت پرست لوگ کبھی نظریات پہ قائم نہیں رہ سکتے خدارا شخصیت پرستی کہ وبا سے بچیں اور نظریات پہ ڈٹے رہیں ہم مولانا کہ ساتھ اسلیے نہیں کھڑے کہ اسکی شخصیت ہے ہم اس لیے کھڑے ہیں کہ ہم جس نظریہ کو سپورٹ کرتے ہیں مولانا اس پہ ڈٹے ہوئے ہیں
#مولانا_ہم_تمہارےساتھ_ہیں