کور کمانڈرپشاور کہہ رہے ہیں ہم معدنیات کے لیے نہیں آئے امن کے لیے آئے ہیں اللہ کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں۔۔ ڈی جی اآئی ایس پی اآر کہہ رہے ہیں معدنیات اللہ نے دیے ہیں یہ کوئی جہیز میں لائے ہیں یہ پاکستان کے وسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندہ کس کی مانے؟
جنرل نعیم اختر جنہوں نے 2 دن پہلے شمالی وزیرستان میں تقریر کی اور دعا کی اگر میں معدنیات کے لئے یہاں آیا ہوں تو میری دنیا اور آخرت الله خراب کردے جنرل صاحب نے مذہب کا سہارا لے کر لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی بہرحال گزشتہ 24 گھنٹوں میں لوگوں نے بڑی کلاس لی اور اب جنرل صاحب کوشش کریں گے کہ میں دوبارہ اس قسم کی منافقت نہ کروں
معید پیرزادہ
23-11-2026
پہلے ہی کہا تھا یزیدو 12 سیٹیں بچانے کی کوشش میں جنت کو کھو چکے ہو
🚩مجاہد آباد سے راولاکوٹ دھرنے سے مکمل یکجہتی!
آج بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ راولاکوٹ والے اکیلے نہیں۔
آج کور کمانڈ پشاور قسمیں اٹھا رہا تھا، قران کی قسمیں دے رہا تھا، آج معروف عسکری ٹاؤٹ محمد علی مرزا کا وہ بیان یاد آیا جس میں اس نے جرنیلوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا
اب اگر تم آب زم زم سے غسل کر کے کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسم کھاؤ تو کوئی تمہارا اعتبار نہیں کرے گا
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥
میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے
شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
خضدار: کراڑو کے مقام پر دوران ناکہ بندی مسلح افراد نے تجارتئ گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ پیش قدمی کرنے والے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ بلوچستان مکمل طور پر پاکستانی حکومت کے تسلط سے باہر نظر آتا ہے۔ یہ واقعہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بلوچستان دورے کے دن ہوا!
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
ہم کس جنگل میں رہتے ہیں...
تیمور سلیم جھگڑا صاحب کی گرفتاری سے پہلے کی وڈیو سامنے آگئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ دورانِ حراست مجھ سے لیا گیا کوئی بھی وڈیو پیغام فورسڈ ہوگا جس کا یقین نا کیا جائے۔
خدا ہمارے بھائی کو ہمت دئے رکھے اور ایسی نوبت نا ہی آئے... آمین۔
احتجاج میں سب سے آگے اور سب سے بڑا قافلہ عرفان سلیم کا ہوتا ہے، جیل بھی سب سے پہلے عرفان سلیم ہی جاتا ہے
اور ٹکٹ کے وقت ہمیشہ قربانی کا بکرا بھی عرفان سلیم کو ہی بنایا جاتا تھا
کیونکہ غریب تباہ دے 💔
یہ ہیں وہ دستے جن کا ذکر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بار بار کرتی ہے۔ پنجاب پولیس کے اہلکار سادہ لباس میں ہٹیاں بالا میں گھوم رہے ہیں، پھر انہی کی ویڈیوز کو ایکشن کمیٹی سے جوڑ کر حقائق مسخ کیے جاتے ہیں۔
#rightsmovementajk
یہ اکبر بادشاہ یا اورنگزیب عالمگیر کا مغلیہ طرزِ تعمیر پر بنا ہوا محل نہیں ہے بلکہ یہ لاہور میں بنا ہوا بلاول ہاؤس ہے۔
یہ لوگ جمہوریت کا درس دیتے ہوئے بالکل اچھے نہیں لگتے
پختون خواہ کو 160 ارب دینے کہ اعلان کے بعد وفاق نے پختون خواہ کے 157 ارب چھین لیے ۔جب صوبے کے عوامی وزیراعلی نے اپنے عوام کا پیسہ دینے سے منع کیا تو جعلی کٹ پتلی گورنر راج لگا کر گورنر سے 157 ارب کی کٹوٹی منظور کرا دی۔۔۔
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
راولاکوٹ
نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ — ویڈیو بطور ثبوت۔
سوال یہ ہے کہ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ کیا عوام کے تحفظ کے نام پر تعینات اہلکاروں کو عوام ہی کے سینوں میں گولیاں اتارنے کا لائسنس حاصل ہے؟جو فورس نہتے شہریوں کی حفاظت کے بجائے اُن پر گولیاں برسائے، کیا اُسے واقعی عوام کی محافظ فورس کہا جا سکتا ہے؟