اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں غیر رسمی ملاقات کی،
ملاقات می�� حلقہ این اے 230 میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ملیر کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔
کراچی: رکن قومی اسمبلی این اے 230 ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سیــــــــد آغا رفیع اللہ کی زیرِ صدارت واٹر بورڈ کے اعلیٰ افسران اور پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب عوامی نمائندوں, تنظیمی عہدیداروں کا اہم اجلاس منعقد ہوا
@SyedAghaPPP@BBhuttoZardari
تھر پار کر پاکستان کے آئین اور 18 ویں ترمیم
کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے
یہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن، یہ ہے پیپلز پارٹی کا تھر!
جئے بھٹو
SMTteamSN #