سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
Deeply disturbed by the news coming from across the LoC. The killing of more than a dozen protesting civilians and police personnel is extremely sad. The Government there should know better than to use force to handle public grievance and demands in this manner.
When people take to the streets to express their concerns, it is a signal that they seek to be heard. It is the responsibility of those in authority to listen, engage and peacefully resolve the matter, rather than allow it to escalate into violence, arbitrary arrests and loss of life.
Hope and pray that better sense prevails and the matter is handled with maturity while addressing the concerns of the people.
This is Udhampur Air Field in India. It’s a military target not civilian target. Pakistan totally destroyed this military installation in response of civilian casualties in Pakistan.
آزاد کشمیر میں لاپتہ افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے لیکن سوشل میڈیا پر کچھ سائیبر کمانڈوز لاپتہ افراد کے معاملے کو صرف بلوچستان سے جوڑ کر قوم کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہیں طاقت کا ناجائز استعمال آزاد کشمیر کے نوجوانوں میں مایوسی پھیلا رہا ہے
نیلم کا نوجوان راجہ مدثر پانچ ماہ جبکہ دھیرکوٹ کا نوجوان عاقب عباسی تین ماہ سے لاپتہ ہے۔پولیس اہل خانہ کو طفل تسلیاں دیتی رہی کہ خاموش رہیں بندہ واپس مل جائے گا۔آزادکشمیر میں نوجوانوں کے جبری اغوا کی بھیانک وارداتیں آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہیں۔آزادکشمیر ایک متنازعہ خطہ اور اس وقت غصے سے بھرا ہوا ہے۔یہ نہ ہو یہ چنگاری کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو۔
@HamidMirPAK@ImaanZHazir@MunizaeJahangir
#ReleaseRajaMudassir
#ReleaseAqibAbbasi
*معروف کشمیری مزاحمتی شاعر احمد فرہاد کو ان کے گھر سے اٹھا لیا*
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اِسے اُٹھا لو
@realeaseAhmedfarhad
@AhmadFarhadReal@AltafHussain_90
بلیک ڈے کا اعلان ہو چکا ہے تمام قافلے 2 بجے یونیورسٹی گراؤنڈ مظفر آباد میں پہنچیں گے جہاں شہداء کے جنازے پڑھائے جائیں گے اور آگے کا لائحہ عمل دیا جائے گا۔
#Azad_kashmir#Muzaffarabad
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
#Muzaffarabad#Kashmir
"Pakistan se lain ge Azadi"
Slogans being chanted by kashmiris in #pok in front of pakistan army . They are losing kashmir while conquering their own people in pakistan and stealing mandate.
#pok#kashmir#protest
"کائنات میں اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے تو وہ صرف محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے"
سر باسورتھ سمتھ