لاہور ہائیکورٹ امیرِ محترم اور انک کے برادر اصغر بازیابی کیس کی سماعت وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے امیرِ تحریک اور انکےبھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سےانکار کردیا
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت آج مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی 11 بجے شروع ہو گی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں
قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ ‼️
کل 26 اکتوبر 2026 بروز منگل امیر کرین جماعت پاکستان اور اُن کے برادر اصغر کی بازیابی کے حوالے سے اہم ترین سماعت
🚨وزارات داخلہ سمیت ایف آئی اے طلب.
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
2021 میں عدالتوں سے سرخرو ہونے کےبعد بھی ایک ضدی نظام نےجس شخص کو 7 ماہ 8 دن قید رکھا، آخر کار اسی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔
آج کی کٹھ پتلی حکومت بھی اسی ناکام ڈگر پر چل رہی ہے لیکن تاریخ بھولنےوالوں کو یاد رہےکہ "خونِ رضوی" کو نہ پہلے کوئی جھکا سکا تھا اور نہ اب کوئی جھکا سکےگا۔
جب حضور ﷺ آگئے تو سیاست اور دین جدا جدا نہیں ہیں
خود کو غیر سیاسی کہنے والے بکروٹےاب خود کو کس منہ سے غیر سیاسی کہتے ہیں؟؟
وہ ذرا جواب دیں ناں اب
#سانحہ_مریدکے
*لاہور ہائیکورٹ: امیر محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی‼️*
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔ دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
#ملنگ_قبیلہ
بریکنگ نیوز ‼️
مرکزی رکن شوریٰ سرور شاہ صاحب کا شہدائے ناموس رسالت کو خراج تحسین
سرور شاہ صاحب نے اپنے تازہ ترین بیان میں یہ بات واضح کی ہے
صاحبزادہ انس حسین رضوی اور غلام عباس فیضی صاحب اور طاہر سیفی صاحب پر جیل کی سلاخوں میں ظلم ڈھایا جارہا ہے۔
مدنی نمونوں انسانیت میں رہیں آپ سب ورنہ یہاں سے بات آگے تک بھی جا سکتی ہے بابا جان فرما گئے تھے جن کو اپنی خانقاہیں پیاری ہیں وہ حشر میں تیار رہیں جو حضور کے نام کا کھاتے ہیں جب خون پیش کرنے کا وقت آتا ہے تو لبّیک والے یاد آ جاتے ہیں
فکر نہیں کریں انشاءاللہ جلد حساب ہوگا سب کا
اگر حالات اور آزمائشیں نہ آتیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے کہ ہمارے اردگرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
اگر تم برے وقتوں میں سعد رضوی کا نام لینے ڈرتے ہو
تو یاد رکھنا کل اچھے وقتوں ہم تمھیں اسٹیج پر بھی نہیں چڑھنے دیں گے
ہمارے بازو اور آپ کے گریبان ہوں گے
💪🥷