"بیوروکریسی عوام کی خدمت کرنے کے بجائے صرف اپنے "نوٹ چھاپنے" پر لگی ہوئی ہے۔ سال کے پہلے چھ مہینوں میں تین لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے۔ یہ "ڈنکی والے" لوگ نہیں ہیں، بلکہ ان میں اکثریت ہائی کوالیفائیڈ اور ٹیلنٹڈ افراد کی ہے، جو اس ملک کا اثاثہ ہیں"۔ محمد مالک
Video : https://t.co/yaejyNxYyT
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
احمد بھائی ڈٹ گئے 🔥
احمد بھائی جس کو عمران خان نے پختونخوا بھیجا ہے, بہت بڑے انکشافات کرگئیں۔
گنڈا پور تم پر کوئی اعتبار نہیں کرتا اپنا اعتبار بناؤ, تم ہر بار بھاگ جاتے ہو شرم کرو۔
3 ماہ کا وقت کس سے پوچھ کر دے رہے ہو؟ کیا تم نے ہم سے پوچھا تھا؟
یہ بڑی بات ہے
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ گنڈاپور پر تنقید اتحاد کیخلاف ہے۔
کونسا اتحاد اور کس سے ؟
صرف گنڈاپور نہیں اس کے ساتھی بھی وہ سانپ ہیں جنہوں نے بار بار خان کو اور قوم کے اعتماد کو ڈسا ہے
ان سے اتحاد کا مطلب خان کی 28 سالہ جدوجہد ' خان کی قید اور عوام کی قربانیوں سے دغا ہے
روندے اتحاد نوں
میری چشمِ دل کو مولا ، ایسی رسائی دے
جدھر دیکھوں نور محمدﷺ دکھائی دے
دولت دینا کی مجھے غرض نہیں مولا
مجھے درِ محمد مصطفےﷺ کی گدائی دے
میرے کردار سے خوشبو آئے محمدﷺ، مولا
میری خاموشی اہل درد کو سنائی دے
آمین یارب العالمین
ٹھہرو ذرا۔۔۔شہزاد اکبر کیخلاف چلائی جانی والی لفافی میڈیا مہم کی اصل وجہ۔۔۔ آئی ایس آئی بمقابلہ عادل راجہ۔۔۔ شہزاد اکبر نے اصلیت کھول دی۔۔۔ بریگیڈیئر راشد نصیر لوسی، سیکٹر کمانڈر پنجاب کو بچانے کی دوڑیں۔۔۔ #عسکرانڈو بریگیڈ بمقابلہ پاکستانی قوم!
سی ایم پنجاب مریم نواز کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا معاملہ: عدالت میں ساجد نواز بزرگ کی بازیابی کیلئے اسکے بیٹے عمر کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے 15 جولائی کو جواب طلب کر لیا: " ایس ایچ او جوہر ٹاؤن نے میرے والد کو 2 دن سے حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے "موقف
#MaryamNawaz
Link : https://t.co/j6MvKiWFhm