Dr. Ghada Abu Eida was on duty at emergency department and went into shock as paramedics rushed her injured daughter to ER of Indonesia Hospital in Gaza.
’واٹس ایپ گروپ سے گراؤنڈ تک‘، بزرگ فٹ بالرز اِن ایکشن
اسلام آباد میں ایسا فٹ بال کلب بھی ہے جس کے تمام کھلاڑیوں کی عمریں 60 سال سے اوپر ہیں مگر وہ کھیلتے جوانوں کی طرح ہیں۔
حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ
#Seniors#Football#UrduNews
سی ویو پر پکنک کیلئے آنے والے شہریوں کی جیپ پھنس گئی۔ شہریوں نے جیپ پانی میں اتارنا چاہی جو پانی اور مٹی کی وجہ سے دھنس گئی۔
#SeaView#Karachi#UrduNews#ViralVideo
’تاریخ نہیں بھولنی چاہیے‘، کوئٹہ کی ایک دُکان میں آج بھی حساب کتاب کے لیے قدیم دور کا لکڑی سے بنا کیلکولیٹر استعمال کیا جا رہا ہے۔
#Calculator#Quetta#UrduNews
ملکی نظام کو ہیجان اور شکست و ریخت کا سامنا۔ حل تو ظاہر ہے کہ ملکی قیادت کو یک طرفہ اور انتہائی اقدامات کے بجائے باہمی تعاون اور تعمیری رستہ اختیار کرنا ہو گا ورنہ نظام کی شکست و ریخت کو درست کرتے ایک عرصہ بیت جائے گا۔
@Maria_Memon#JaranwalaIncident
https://t.co/vxuc6QZdkb