اہم ملاقات
عوام راج تحریک کی لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر پاکستان میں #عوام_راج کے قیام کی جدوجہد آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
یہ سفر مخلص کاوشوں کے ساتھ روشن پاکستان کی جانب ایک اہم قدم ہوگا
#عوام_راج_تحریک@iqrarulhassan
لاہور بار ایسوسی ایشن کے غیور و نامور وکلاء کو عوام راج تحریک کے لیگل پلیٹ فارم پر متحد کر دیا گیا۔ ⚖️❤️
عوام راج کے لیگل پلیٹ فارم کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
زیرِ سرپرستی ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ
سلمان ایڈووکیٹ — کوآرڈینیٹر و لیگل ایڈوائزر عوام راج تحریک
مشعل ناز
@iqrarulhassan@mishalnaz68@BilalAmin_Bajwa@SanaullahKhn75@SherAliShah138
لاہور بار ایسوسی ایشن کے غیور و نامور وکلاء کو عوام راج تحریک کے لیگل پلیٹ فارم پر متحد کر دیا گیا۔ ⚖️❤️
عوام راج کے لیگل پلیٹ فارم کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
زیرِ سرپرستی ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ
سلمان ایڈووکیٹ — کوآرڈینیٹر و لیگل ایڈوائزر عوام راج تحریک
مشعل ناز
عوام راج تحریک نہ سوشلسٹ ہے نہ کمیونسٹ؛ یہ پاکستان کے آئین،
اسلامی اصولِ عدل، بین الاقوامی قوانین ��
انسانی حقوق اور عوامی جمہوریت پر مبنی پاکستانی عوام کی اپنی سیاسی تحریک ہے۔
ہم جدید جنگ، پروپیگنڈے، نفسیاتی دباؤ اور سیاسی انتشار کا مقابلہ تشدد سے نہیں بلکہ شعور، تعلیم، سچ، اتحاد، قانون اور پُرامن جمہوری جدوجہد سے کریں گے۔
ہم ایسی ریاست چاہتے ہیں جہاں اقتدار کا سرچشمہ عوام ہوں،
شخصیت پرستی، موروثی سیاست اور عوام سے دور طاقت کے مراکز کے بجائے ، مضبوط سیاسی جماعتوں کا قیام، بااختیار
قیادت، طلبہ یونینز اور مضبوط بلدیاتی نظام کا قیام، تاکہ غریب کا بچہ بھی فیصلہ سازی کا حصہ ہو
اور ہر شہری کو انصاف، تعلیم، صحت، روزگار، تحفظ اور باعزت زندگی کے بنیادی حقوق ح��صل ہوں۔
مضبوط خارجہ پالیسی اور کرپشن سے پاک پاکستان ہو
تمام مذاہب کو مذہبی ازادی ہو
خواتین اور بچوں کے حقوق محفوظ ہو
#اب_راج_کریگی_خلق_خدا
@iqrarulhassan
کل اقرار بھائی سرعام کی مخ��صر ٹیم کے ساتھ بڑے بڑے مگرمچھوں کے منہ میں ہاتھ ڈالتے تھے، آج سیاست کے میدان میں ہیں۔
اج اس کے سر عام ٹیم میں ہزاروں لوگ ہے
مقصد مظلوم کی آواز بننا، ظالم کا احتساب ��رنا، اور کرپشن سے پاک پاکستان بنانا۔
میدان بدلا ہے ،نظریہ آج بھی وہی ہے
اب ڈنکے کی چوٹ پر سرِعام ہوگا، عوام راج ہوگا.
#عوام_راج_تحریک
#نظام_کی_تبدیلی
#اختیار_عوام_کا
@iqrarulhassan
پاکستان عوام راج تحریک بلوچستان نصیرآباد ڈویژن کا شاندار اجلاس۔۔ ڈویژن بھر سے نوجوانوں نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے عوام راج کے مشن سے اپنی وابستگی اور عزم کا اظہار کیا نئے ضلعی و تحصیل کے عہدیداران کو ذمہ داریوں کے تقرری نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے
عوام راج تحریک کے نزدیک سیاست کا مطلب صرف اقتدار نہیں؛ عوام کے سامنے جواب دہی ہے۔
عوام راج تحریک کا اصول سادہ ہے:
جو وعدہ کیا جائے، اسے نبھایا جائے۔
جو اختیار ملے، اس کا حساب دیا جائے۔
اور سیاست کو چند خاندانوں نہیں، عام انسان کی عزت، حق اور آواز سے جوڑا جائے۔
کیونکہ عوام کے سامنے جواب دہ رہنے کا نام ہی جمہوریت ہے۔
والینٹر ایکٹوسٹ؛ھارون خان
#عوام_راج_تحریک
@BilalAmin_Bajwa@SanaullahKhn75@niaz_baloch11@iqrarulhassan@AdvJunaidButt@NASIRKAFRIDI
عوام راج تحریک، کے تمام صوبائی کنوینئرز،
تمام
عہدیداران، رضاکاران اور کارکنان سے گزارش ہے کہ اپنا مختصر تعارف کمنٹ میں بھیجیں۔
بغیر عہدے والے ساتھی تحریکی رضاکار لکھیں۔
آئیں، ایک دوسرے کو جانیں اور تحریک کے ساتھیوں کو ایک دوسرے سے جوڑیں۔ ✊
@iqrarulhassan@haroonkhanee@SanaullahKhn75
#عوام_راج_تحریک_پاکستان
حکمران پاکستانی عوام کو انسان نہیں، صرف ووٹ سمجھتے ہیں۔
انہیں عوام کی تکلیف، بھوک، بے روزگاری اور بے بسی تب یاد آتی ہے جب انتخابات قریب آتے ہیں۔
لیکن اب بہت ہو چکا۔
،جس دن عام آدمی نے اپنے حق کی قیمت پہچان لی، اُس دن اقتدار کے ایوانوں کی زبان بدل جائے گی۔
#عوام_راج_تحریک
حکمران اس ملک کے عوام کو گدھا سمجھتے ہیں تبھی اُنہوں نے عام لوگوں کو گدھوں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ امیرزادے اس ملک کی مڈل کلاس کو انسان سمجھتے تو پاکستانی شہری صومالی قذافوں کے ہاتھوں جانوروں کی طرح مارے نہ جاتے۔۔۔ پاکستانیو !! انسان بن جاؤ انسان