@PepperGii@centristnattv India can show all their Raffels in couple of days - if Pakistan is lieing it will be exposed but if they don’t show full count then Pakistani information is correct.
@petrocanada My carwash is not working using using for last 3 years - greyed out. Using service for multiple cars with multiple devices. We fought it for 180 days this time and after 67 days it stoped working. Either we need our money back or reinstate our card for last time
@dtnoorkhan@AshrafHami30322@ayazali77 جب ھوا مخلف چلے گی تو پاکستان میں ثبوت بھی بن جائیں گے اور گواہ بھی پیدا کر دیے جائیں گے۔ فل وقت ن لیگ موافق ھوا انجوائے کرے
@dtnoorkhan@ayazali77 حالات موافق ھوں تو کورٹ کا عملہ ائیر پورٹ پہنچ جاتا ھے نہ ھو تو حق دفاع بھی نہیں دیا جاتا۔ جس طرح اس کیس میں فقہ کا مذاق اڑایا گیا ھے اس سےپتہ چلتا ھے کہ فقہ اسلامی اصول پر نہیں کسی اور کی خواہش پر دیا گیا ھے۔ اور جس کو جو فیصلہ اچھا لگیتا ھے وہ اس کے حق میں بولتا ھے ورنہ خلاف
@KhSaad_Rafique آپ لوگوں پر باجوہ نے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر آپ پر ظلم کیے بجائے سیاسی طور پرسے نمٹنے کے آپ نے عوام سے جنگ شروع کردی ھے۔ پتہ نہیں یہ جنگ اور نفرت کبھی ختم ھوی کہ نہیں۔ جس طرح مخالف جماعت کو الیکشن میں لڑنے نہیں دیا جا رہا اس سے پتہ چلتا ھے کہ ن لیگ واقعی میں ضیا الحق کی کماعت ھے
@FarhanKVirk سوال چنا اور جواب گندم۔ بھئی مسئلہ گمشدہ لوگوں کا ھے۔ اگر کسی نے جرم کیا ھے تو عدالت میں تو پیش کرو یہ کیا بات ھوئی کہ بندہ ہی غائب کر دیا جائے۔ ایسا تو اسرائیلی فلسطینوں کے ساتھ بھی نہیں کرتے۔