@Uber_Support Driver in Birmingham, UK. Stuck in a support loop. Uber sent an expired Sterling background check link, and app support is just sending template replies.
@moazbinsharf@adnanwk@AnsarAAbbasi@reportpemra میری ناقص معلومات کے مطابق عدنان خان کاکڑ صاحب نے اپنا نام رکھنے یا اسلام قبول کرنے والی سرگرمی یا سرمنی (ceremony) میں کبھی حصّہ نہیں لیا
@AnsarAAbbasi@reportpemra میں نے آپ کو ہمیشہ فحش پروگراموں کے آس پاس ہی گھومتے دیکھا ہے، فحاشی بےحیائی عریانی کے علاوہ بھی دنیا میں بہت کچھ ہے، لغویات سے فرصت ملے تو کبھی یہ تجربہ بھی کر کے دیکھیں
@Okk1974 @ziadin75@ehmedsyed@dcislamabad@islamabad_mayor@ImranKhanPTI @DigIslamabad پیٹرولنگ کا تیل اور چائے کا خرچہ بھی پولیس جب اپنی جیب سے دے گی تو گھر کہاں سے چلائے گی؟
اسی لیے اتنی کرپشن کے باوجود کبھی پولیس والوں کے مالی حالات اچھے نہیں ہو پاتے، لِفٹ مانگ کر آتے جاتے ہیں، اے ایس آئی بمشکل موٹرسائیکل خرید پاتا ہے اور ایس ایچ او کے پاس پرانی مہران ہوتی ہے
@ziadin75@dcislamabad@islamabad_mayor@ImranKhanPTI @DigIslamabad پولیس کو شامل تفتیش کیا جائے تو بہت کچھ برآمد ہوسکتا ہے، کچھ عرصہ پہلے ایک خبر نظر سے گزری کہ ڈاکوؤں کا گینگ پکڑا گیا جس کا سرغنہ علاقے کا ایس ایچ او تھا
@FatimaMalikPTi@GulBukhari ہماری کمپنی میں بےشمار فیمیلز "سموکنگ ایریا" میں مرد حضرات کے درمیان سگریٹ پیتی ہیں اور میری نظر میں سگریٹ پینے سے کسی کی عزت میں کمی نہیں آتی
@GulBukhari ہماری کمپنی میں بےشمار فیمیلز "سموکنگ ایریا" میں مرد حضرات کے درمیان سگریٹ پیتی ہیں اور میری نظر میں سگریٹ پینے سے کسی کی عزت میں کمی نہیں آتی
@SarmadSultanS@GulBukhari ہماری کمپنی میں بےشمار فیمیلز "سموکنگ ایریا" میں مرد حضرات کے درم��ان سگریٹ پیتی ہیں اور میری نظر میں سگریٹ پینے سے کسی کی عزت میں کمی نہیں آتی