International peace day is celebrating every year, on this day we going to highlight the contribution of pak army with @UN regarding peace, let's join us 👇 & feel proud.
#PeaceDay@ISPiansFamily
شہادت سے 10 دن پہلے اکلوتی بیٹی کو رخصت کیا تھا لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر، ہر آنکھ عشکبار_ !!!
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
کیپٹن ولی وزیر آج انٹیلیجنس بیس آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@iqra_2s
#TeamISP#ISPiansFamily
شہادت کا تاج لگا کر آؤں جب میں
مجھے دکھ غم خزن و ملال سے نہ دیکھنا
لبوں پر سجی میری مسکان دیکھنا 🇵🇰✨
ہالے نور کے پھیلے حصار کو دیکھنا
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد #محمد_سلیم_آسی نے سبزی و پھلوں کی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا مشاہدہ اور معیار کی جانچ کی . ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔
صادق آباد کی اشیاء خورونوش کی آج مورخہ (30.08.2022) نوٹیفائیڈ نرخ نامے کی ریٹ لسٹ۔ اہلیان صادق آباد سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو درج ذیل نمبر پر شکایت درج کروائیں
068-5705533
@Muhamma03831518@CS_Punjab
#AC_Sadiqabad#Muhammad_Saleem_Aasi visited Fruit vegetables market to supervise an auction of fruits and vegetables. He directed the market committee to ensure smooth supply of vegetables to meet gaps of supply & demand and early distribution of rates lists to shopkeepers.1/2
پاک بحریہ کا بدین کے علاقے ماتلی میں سیلابی پانی میں محصور افراد کے لئے ریلیف آپریشن۔
دو روز سے سیلابی پانی میں پھنسے 300 افراد مختلف ذرائع سے مدد کی درخواست کر رہے تھے.
پاک بحریہ نے سیلاب زدگان کی درخواست پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے بنیادی اشیائے ضرورت فراہم کر دیں۔