آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طر�� ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچ�� عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں ا��ر کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس ��چے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
@naddiyyaathar دکھ کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا یہ بات مجھے بھی ابھی سمجھ میں ائی ہے جب میرے شوہر بھی اچانک چار مہینے پہلے ہارٹ اٹیک میں دنیا چھوڑ کے چلے گئے تھے
یہ اتنی سادہ سی بات بھولڑوں کو سمجھ نہیں آ رہی۔ 3400 ارب روپے ملتے ہیں سندھ حکومت کو۔ اور حالت یہ ہے پورے شہر میں ایک بھی سڑک ایسی نہیں جو ٹوٹی پھوٹی نہ ہو۔ جہاں 300 فائر اسٹیشنز ہونے چاہیئے وہاں صرف 26 ہیں۔ ان کی حالت بھی یہ ہے کہ ایڈوانس ایکوپمنٹ ہونا تو دور کی بات ضرورت کے مطابق پانی اور فوم تک نہیں۔ تباہ و برباد کر دیا کراچی شہر کو اس بھولڑو پارٹی نے۔
#JITonGulPlaza
اپنی آنکھوں کے سامنے بےبسی سے اپنے پیاروں کو آگ میں جلتے دیکھنا کیا یہ قیامت کم ہے ؟
اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی کو اپنے سامنے راکھ ہوتے دیکھنا اس دکھ کو جھیلنا آسان ہے ؟
کئی سالوں کی محنت و مشقت کے بعد کھڑے کئے گئے کاروبار کو کوئلہ ہوتے دیکھنا کیا کتنا اذیت ناک ہو گا ؟
کس حوصلے سے اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل، اپنے خوابوں کو کچھ ہی گھنٹوں میں راکھ بنتے دیکھا ہو گا ؟
یہ باتیں اسی دل میں آ سکتی ہیں جس دل میں انسانیت کا درد ہو۔
#JITonGulPlaza
کراچی ہمارا شہر ہے۔ یہاں کی ہر عمارت ہمارا اپنا گھر ہے۔ یہاں رہنے والا ہر انسان ہمارے گھر کے فرد جیسا ہے۔ کیا آسان ہوتا ہے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنا گھر جلتا ہوا دیکھنا ؟ کبھی سوچا ہے کیا قیامت گزرتی ہو گی اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے گھر کے افراد کو آگ سے کوئلہ بنتے ہوئے دیکھنا !! بات یہ ہے جس کے گھر میں آگ لگی ہے دکھ بھی اسے ہی ہو گا۔ جس نے اپنوں کو کھویا ہے درد بھی اسے ہی ہو گا۔ حرامیوں یہ سیاست نہیں اس شہر میں بسنے والوں کے جذبات ہیں، غم ہے، دکھ ہے، کرب ہے، آنسوو ہیں، درد ہے جو باہر آ رہا ہے۔ کراچی تمھارے لئے سونے کا انڈہ دینے والی ایک مرغی ہو گی، لیکن ہمارے لئے یہ شہر ہماری کل کائنات ہے۔ ہماری پہلی محبت کا نام ہی کراچی ہے۔ ہمارے دکھ سکھ، خوشی غمی سب اس شہر سے وابسطہ ہیں۔
#GulPlazaFire
#JITonGulPlaza
🚨 URGENT: To U.S. Department of Homeland Security 🚨
As shown in the screenshot of his own X post — this Afghan/Pakistani guy sitting in the USA is openly promoting extremist narratives, glorifying the KNIFE ATTACK on Pakistan’s Defense Minister in London, and pushing radicalisation among the Pakistani diaspora in America.
This is deeply dangerous and a direct threat to U.S. national security.
The United States cannot allow anyone on its soil to praise political violence or spread Taliban-style ideology.
Immediate investigation is needed.
@DHSgov@FBI@ICEgov@TheJusticeDept@StateDept@CBP@elonmusk@FBIDirectorKash
حسینین کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پر جو ساری غلط خبریں پھیلائی جارہی ہے حسنین کا امیج خراب کرنے میں ان میں کوئی صداقت نہیں پلیز اپنی ٹوئیٹ میں یہ ضرور مینشن کریں کہ حسنین کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی وہ ایک نیک سلجھا ہوا باشعور نوجوان تھا
جسکے ساتھ حیوانوں جیسا سلوک کیا گیا ہے
اعلی حکام سے اپیل ہے کہ وہ حسنین کو انصاف دلانے میں انکی فیملی کی مدد کرے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا کر سخت ست سخت سزا دی جائے
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@AzmaBokhariPMLN@TararAttaullah@CMShehbaz@GovtofPakistan
#JusticeForHussnain
حسنین چلا گیا، اس کا سوال وہیں کھڑا ہے۔ اس نے جو سوال کیا اسے شائد اس کا جواب مل گیا ہو گا۔ لیکن وہ جواب ہمیں بتانے نہیں آ سکتا۔ ہمارے لئے تو اس کی جدائی اذیت ناک ہے۔ ہم اسے انصاف دلانے کے لئے ٹویٹس کر سکتے، ٹرینڈ بنا سکتے اس کے علاوہ ہمارے بس میں اور کچھ نہیں۔ آئیں ایک روشن ذہن کے قتل ہونے کا غم منائیں۔ آواز اٹھائیں شائد کسی کے کان تک ہماری فریاد پہنچ جائے اور حسنین کو انصاف مل جائے۔
#JusticeForHussnain
Propagandists will never post complete clip, they don’t want ppl to know complete truth. They mislead PTI supporters. In the same program Shahzeb Khanzada exposed this ghatya iddat case and petition of Maneka. Watch and decide agendas of people like Siddiq Jan @Ahmad_Noorani
کچھ غلطیاں جو ہمیں درست کرنی چاہئیں!✋️
یہ غلطیاں میں بھی کر رہا ہوں، آپ سب بھی نوٹ فرمائیں
افغان فوج ❌️
فتنہ الخوارج کے حمایت کار ✅️
افغان حکومت ❌️
عبوری افغان حکومت✅️
افغانستان❌️
افغان طالبان✅️
ہماری لڑائی افغان قوم سے نہیں، ان دہشتگردوں کے سہولتکاروں سے ہے
ہر چیز کو پاکیزہ ہی بنا دیا گیا ہے ایسا کیا کیا ہے کہ پانچوایں بڑے ملک کے وزیر خارجہ کے Do's and don'ts طے ہونگے؟ دنیا کی سب سے بڑی طاقت کا صدر بھی دیکھ لیا ہے اور دیگر مغربی و فرسٹ ورلڈ کے بھی اتنا ہی سہیل ہونا چاہے انسان کو ۔ ربوٹ اور بندے میں یہی تو فرق ہے قبلہ_ ہمیں سیاست میں مقلد زہن سے نکلنا ہوگا_