Top Tweets for #13thCollectiveMarriages
واہ کینٹ🏠 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب کلاسک گرینڈ مارکی واہ کینٹ میں منعقد ہوئی جس میں 12 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جن میں ایک غیر مسلم جوڑا بھی شامل تھا۔🎊
@minhajwelfare @MWF_Pakistan
#13thCollectiveMarriages
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر تنظیمات اشتیاق حنیف مغل کی واہ کینٹ آمد،مرکز کی جانب سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیر اہتمام 13ویں سالانہ12 اجتماعی شادیوں کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیاں۔ ہر جوڑے کو 5 لاکھ مالیت تک کا جہیز اور تحائف دیئے گئے۔ الحمداللہ رب العالمین! منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے تحت اب تک 156 جوڑے اپنا گھر بسا چکے ہیں۔
#13thCollectiveMarriages
@MWF_Pakistan

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات سمیت صحافی برادری کی بڑی تعداد نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں تمام تر خوبصورت انتظامات پر ایک نظر! اس موقع پر مختلف سٹال لگائے گئے اور مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں تمام تر خوبصورت انتظامات پر ایک نظر! اس موقع پر مختلف سٹال لگائے گئے اور مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt

#الیکٹرانک_میڈیاکوریج
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کلاسک گرینڈ مارکی میں انعقاد پزیر ہوئی۔ تقریب میں ایک مسیح جوڑے سمیت بارہ (12) جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
#13thCollectiveMarriages
#پرنٹ_میڈیاکوریج
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کلاسک گرینڈ مارکی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ایک مسیح جوڑے سمیت بارہ (12) جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt

ہرسال کی طرح اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کےزیرِاہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد 26 نومبر 2024 کو ہورہا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
@PATofficialSM
#socialmediapatnorthpunjab
#13thCollectiveMarriages #MWFWahCant #Geohazrocity

#13thCollectiveMarriages #MWF
#Geohazrocity

ہرسال کی طرح اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کےزیرِاہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد 26 نومبر 2024 کو ہورہا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
@PATofficialSM
#socialmediapatnorthpunjab
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCa

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد 26 نومبر 2024 کو ھےان شاءاللہ
📌مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل !
+92 3085005899 Jazzcash
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt #MWFwahcantt

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد 26 نومبر 2024 کو ہورہا ہے۔
📌 مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے!
+92 301 5432003
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt #msmwahcantt#CollectiveMarriages
معروف کاروباری شخصیت اور شاعر آصف امین ساحل صاحب کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کی جانب سے 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت دے دی گئی۔
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt
@AsifAminSahil

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام ڈونرز کانفرنس برائے 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیاں انعقاد پزیر ہوئی جس میں جاوید قادری ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ نے بریفننگ دی اور اس کار خیر میں حصہ شامل کرنے والے ڈونرز کا شکریہ ادا کیا۔
#13thCollectiveMarriages

عظیم عالم دین حضرت علامہ اعجاز قادری صاحب کو 13ویں سالانہ 12 اجتماعی شادیوں میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ انشاء اللہ 26 نومبر کو شادیوں کی تقریب انعقاد پزیر ہوگی۔
#13thCollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundationWahCantt #mwfwahcantt #CollectiveMarriages #MinhajWelfareFoundation

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers