Top Tweets for #Boycotmurree
@Umairabbasi100 اپنے پر بجائے شرمندگی کے دوسروں کو بتانا آچھا نہیں جو ویڈیوز اور دیگر ذرائع دکھائے گئے #انسانیت کی تزلیل ہے۔
یہاں آپ بھی ان ایکشن ان ��ب عناصر کے خلاف بولیں۔
دوسروں کے کارتوت بتانے سے بہتر اپنے کارتوت بہتر کرنا ضروری ہے۔
#Muree
#boycotmurree
@Umairabbasi100 اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
#boycotmurree
مری گھومنے جانے والوں ، اچھا ہوا تم *مر ہی گئے*
#BoycotMurree
@anaaall4 @humiraj1 @awaissaleempak بہت ظلم کیا ہے مری کے بدمعاشوں نے.
ان شاءاللہ اب یاد رکھیں گے یہ
#بائیکاٹ_مری
#boycotmurree
سانحہ مری: کربناک رات میں خوف کے سائے
موت کو قریب سے دیکھا۔۔ دوبارہ مری جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔
صبح دیکھا تو لوگ گاڑیوں میں مرے پڑے تھے۔۔
مری میں اپنی فیملی کے ساتھ پھنس جانے والی ثنا نے آنکھوں دیکھا دردناک حال بتا دیا۔۔
@SdqJaan
#boycotmurree
👇👇👇
https://t.co/E4TemUBe3X
@ShahidaQureshi5 @mehrsafdar353 Absolutely. These buggers have always been this way for as long as I remember. #boycotmurree
Bilkul sahi kaha BOYCOTT karna chahye. . Is me hamare Hukmurano ka kia kirdar hai??? Kia kuch commission un ka bhi to nahi jo itni khulli badmashi kar rahe hain Murree wale??? #BoycotMurree
@Rabipirzada مری والوں کا پیٹ کچھ زیادہ ہی بھر گیا ہے،
اصولاً تو ٹھیک ٹھاک قسم کا بائیکاٹ کرنا چاہیئے، کافی عرصے تک لوگوں کو مری جانا ہی نہیں چاہیئے، بہت سارے پوائنٹ ہیں مری کے علاوہ بھی جانے کے لئے، ، عوام کو بھی اب فیصلہ کرنا پڑے گا...
اللہ کے عذاب سے کیوں نہیں ڈرتے یہ مری والے ، ہوٹل مافیا ، دوکان مافیا ، چین والا مافیا ، پھر گاڑیوں کو دھکا لگانے والا مافیا ، اللہ تم لوگوں کو غرق کرے جو ہر سال مجبور عوام کو نوچ نوچ کر لوٹتے ہو ، اور یہ بغیرت عوام پھر وہاں جاتی ہے
#بائیکاٹ_مری
#boycotmurree
Very disappointed from the people of Murree. They killed the innocent souls. Government of Pakistan should take the appropriate action. Worst people in Pakistan #بائیکاٹ_مری #boycotmurree
This is not the first time that people of #Murree have shown their greedy and piggy nature، they are worst of their kind. People can visit many other places to enjoy weather and hospitality of #KPK #GB and #Kashmir
#boycotmurree
#بائیکاٹ_مری
سیاح مری کے بجائے کشمیر کا رخ کریں۔۔ یہاں بھی برفیلی وادیاں ہیں۔ نہ پارکنگ فیس کا مسئلہ نہ مہنگے ہوٹل، نہ مہنگے کھانے اگر ہوٹل میں کمرہ نہ بھی ملے تو یہاں کے لوگ اپنے گھروں میں ٹھہرائیں گے اور کوئی فیس نہیں لیں گے۔ محبت بانٹیں گے
#BoycotMurree
#Welcome2Kashmir
Murree maafia back in action.
https://t.co/IFcBRVoN5f
#Boycotmurree
ویسے تو اس عید پر مری میں پچھلی عیدوں کے لحاظ سے رش کافی کم تھا. لیکن جو لوگ مری گئے اس سے ایک بات ثابت ہوتی ہم بطور قوم کبھی بھی ظلم, ناانصافی, بدمعاشی اور طوفان بدتمیزی و بد تہذیبی کے خلاف کبھی متحد نہیں ہو سکتے
ناانصافی کرنا, سہنا اور دیکھنا ہماری عادت بن چکی #BoycotMurree
ویسے تو اس عید پر مری میں پچھلی عیدوں کے لحاظ سے رش کافی کم تھا۔
لیکن جو لوگ مری گئے۔
اس سے ایک بات ثابت ہوتی ہم بطور قوم کبھی بھی ظلم۔ناانصافی۔بدمعاشی اور طوفان بدتمیزی و بد تہزیبی کے خلاف کبھی متحد نہیں ہو سکتے۔
نا انصافی کرنا سہنا اور دیکھنا ہماری عادت بن چکی #Boycotmurree
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers




















