Top Tweets for #Factfocus
FACT FOCUS: Social media falsely claims heat wave threatens Parmigiano Reggiano cheese and bank
#FACTFOCUS
https://t.co/rGxBmnDCcr

سوہان خان اگر گستاخی کا مرتکب تھا تو کیا اس کا ریپ کرنا جائز ہے؟؟ ان مومنین کو معلوم نہیں کہ یہ قوم لوط کا فعل ہے۔۔
#stopbalasphemybusines
#justiceforsohankhan
#NCHR
#factfocus
🔴📍 سوہان خان قتل پارٹ#5
📍فیکٹ فوکس نے NCCIA کراچی کے انسپکٹر وزیر بھٹو (جو کہ سوہان خان کیس سمیت متعدد دیگر کیسز میں انویسٹی گیشن آفیسر تھے اور سندھ پولیس سے ڈیپوٹیشن پر سائبر کرائم ونگ میں تعینات تھے) سے بیان کے لیے رابطہ کیا، کیونکہ انہیں دیگر وکٹم نوجوانوں کے کیسز میں اور سوہان کے دوستوں کی جانب سے بھی اسی تشدد کی کارروائی میں ملوث بتایا گیا تھا۔
📍وزیر بھٹو سے براہِ راست سوال کیا گیا: آپ نے سوہان خان پر تشدد کیوں کیا؟
ان کا جواب بے لاگ تھا:
"سوہان خان گستاخ تھا۔ آپ توہین کرنے والوں کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
فلسطینیوں کے حق میں آواز کیوں نہیں اٹھاتے۔۔۔۔؟
📍وزیر بھٹو نے سوہان خان پر تشدد کا انکار نہیں بلکہ ایک طرح سے اعتراف کیا۔ ایک موقع پر انہوں نے فیکٹ فوکس کو بتایا کہ سوہان خان دل کے دورے کی وجہ سے فوت ہوا، لیکن جیل حکام اور سوہان کے خاندان نے اس دعوے کو مکمل طور پر مسترد کیا۔
📍جب فیکٹ فوکس نے وزیر بھٹو سے یہ مخصوص سوال کیا کہ این سی سی آئی اے کے دائرہ کار میں یہ کیسے آتا ہے کہ وہ خود فیصلہ کرنے لگ جائیں کہ گستاخ کون ہے؟ تو انہوں نے اچانک گفتگو ختم کر دی اور واٹس ایپ پر اپنے پیغامات ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیے۔ فیکٹ فوکس نے اس رابطے کے ریکارڈ محفوظ کر لیے، کیونکہ وزیر بھٹو نے اپنا آفیشیل مئوقف پیش کیا تھا۔
📍ڈپٹی ڈائریکٹر NCCIA کراچی ایاز مہر سے بھی سوہان خان کیس پر رائے کے لیے رابطہ کیا گیا، لیکن انہوں نے جارحانہ انداز میں جواب دینے سے انکار کیا اور عوامی دلچسپی اور انسانی حقوق کے معاملات پر سوالات کا جواب دینے کی بجائے انتہائی غلط الفاظ استعمال کیے جن کا ثبوت فیکٹ فوکس کے پاس موجود ہے اور کسی بھی تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش کیاجا سکتا۔
📍فیکٹ فوکس سوہان خان کی فیملی کے ساتھ رابطہ میں ہے مگر وہ شدید صدمے میں اور خوف زدہ ہیں۔ اب بھی وہ عوامی سطح پر سامنے آنے کے لیے تیار نہیں، جب تک کہ حکومت کی طرف سے انصاف اور ان کی زندگیوں کی حفاظت کی ٹھوس یقین دہانی نہ کرائی جائے.
#JusticeForSohanKhan #JusticeFor450 #450LivesMatter

Sometimes, it becomes very difficult but I have stopped sharing videos on #Gaza.
The day #MahrangBaloch was out on the streets & the #Factfocus reporting on the #Blasphemygang started, I lost the moral justification of tweeting #Palestine
#Bajway and #Meeday you ROT&STINK 🚽🚽

ایک رات میں صحافی بن جانا اور مشہوری کے لیئے کچھ بھی کر جانا اور ایک نوبل کاز کی بھی قربانی اور چندہ لینا
اور ��ہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا خودنمائیشی کے لیئے استعمال کرنا
@FactFocusFF
@Ahmad_Noorani
@VictimsofB_Gang
ان سب کو ایک ہی بندی چلا رہی ہیں
جس کا نام @QindeelAzeem
Salute to Fact Focus reporter @QindeelAzeem
With unmatched courage, she exposed a ruthless, murderous network. Her fearless journalism is a beacon of truth and a voice for over 450 shattered families in Pakistan.
@ImaanZHazir
#QandeelAzam #FactFocus #JournalismOfCourag
Fact Focus Unmasks Honey Trapping Queen "Imaan"
A historic investigation by Qindeel Azeem @QindeelAzeem
https://t.co/Eym3G0iqLr
आज आपको ये छोटी सी वीडियो क्लिप देखकर बताना है कि क्या इस जमाने में ऐसा संभव हो सकता है?
अगर संभव है तो कैसे और कितना℅ परसेंट?
#FactCheck #factfocus #fsct
@2015Sapnasingh @aanand_krishnaa @Abhimanyu1305 @AdeshSanatani @Advocatehca @agni_vats @alfaaj_adhure @amit113thakur @Anshika_in @ANUJ0095 @Arjun_Rajbhar10 @ArunKosli @Bhagal_Sanjuu @Bhagal_Sanjuu @BhanuNand @BigDaddyTalkss @BinduRPurohit @We_IndianIN @Ab34802Abid @GabbbarSingh @Haste__Raho @haste_jao @HasnaZaruriHai @Harpal422155 @ABU_HAYYAN_TECH @Mahiii0026 @arvi_sanatani @Tru_eIndian @RiiYa_jaiswal @Anshika_in @Kaaju02
Important work is happening to support independent journalism in Pakistan. Let's help raise $250,000 to empower voices that report the truth. Every bit counts. Please share and donate. https://t.co/nS3MrL8ruM @Ahmad_Noorani #factfocus
احمد نورانی نے رمضان کا تقدس بھی پامال کر دیا ۔ @AWGoraya کو ماں بہن کی گالیاں ، احمد نورانی سے ان کی ماں ، بیوی اور بھائی ناراض ۔
سنسنی خیز معلومات پر مبنی وی لاگ
#FactCheckViral #Factfocus #AhmadNoorani
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا پاسپورٹ کا اہلکار گرفتار
https://t.co/98GWAtJm6i #AsimMunirDaughters #FactFocus @FIA_Agency @DGIPofficial @Ahmad_Noorani @AzazSyed @asifbashirch @usmanmanzoor

فوجی اثر و رسوخ کی خوفناک مثال!
وزیراعظم آفس نے آرمی چیف کی فرسٹ کزن حاجرہ سہیل کی تعیناتی کے لیے باقاعدہ بھرتی کا عمل ہی بند کروا دیا! جمہوری ادارے کہاں کھڑے ہیں؟
#FactFocus

احمد نورانی اگر کوئی چیزیں نکال کر لائے ہیں تو ایسا سلوک نہیں کرنا چاھیئے بلکہ اُسکی باتوں کا جواب دیں۔
مریم نواز کا دو ٹوک اعلان
#AhmadNoorani #factfocus
Unknown individuals storm the Islamabad home of journalist Ahmad Noorani, who is currently based in the US. His two brothers were assaulted and taken away. After meeting Noorani’s mother, here is my brief video. #PressFreedom #JournalismUnderAttack #Pakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers























