Top Tweets for #FataPeopleRejectMerger
جلسوں پر حملے باقی صوبوں میں ہوتے ہیں جہاں مُلک کی تمام مشینری موجود ہوتی ہے پر الزام اور بدنامی فاٹا پر آتی ہے آج کے حملے کی مذمّت کرتے ہیں ساتھ میں شُکر ادا کرتے ہیں کہ فاٹا کا نام استعمال نہی کیا گیا۔
#fatapeoplerejectmerger
قاتل کی بندوق سے زیادہ طاقت صحافی کے کیمرے میں ہوتا ہے لیکن اس شرط پر کہ کیمرہ کسی بکے ہوئے زر خرید صحافی کے ھاتھ میں نہ ہو۔
#fatapeoplerejectmerger
@geonews_urdu @SaleemKhanSafi @mubasherlucman @WaseemBadami
@reportpemra @tribaljournlist @IhsanTipu @DunyaNews
31مئی فاٹا کے تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا
ان شاء اللہ فاٹا بلجبر انضمام کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی
#فاٹا_بالجبر_انضمام_نا_منظور
#31مئی_یوم_سیاہ
#QTM
#blackday31may
#FATAPEOPLEREJECTMERGER
فاٹا بالجبر انضمام نامنظور
#Fatapeoplerejectmerger

آج فاٹا قومی جرگہ کے زیرِ اہتمام قبائلی عمائدین کا اسلامباد پریس کلب میں سیمینار ھوا جسمیں فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے پورے فاٹا میں ایک مرتبہ پھر جلسوں کا اہتمام ہو گا اور آخر میں مارچ کے مہینے میں اسلام آباد کیطرف لانگ مارچ ہوگا۔
#fatapeoplerejectmerger

#فاٹا ہاؤس اسلام آباد پر سابقہ صوبہ سرحد کا قبضہ کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے۔فاٹا کے اربوں روپے کی جائیدادوں پر قبضہ فاٹا بالجبر انضمام دراصل فاٹا کے وسائل ہڑپنے کا ایجنڈا تھا
#فاٹا_بالجبر_انضمام_نا_منظور
#FATAPEOPLEREJECTMERGER
@JuiFataOfficial @FATANews @MuftishakoorJUI

ایف ار پشاور میں اج پھر ایک چراغ بجھ گیا ۔۔
حسین علی استاد عرب خیل کا بھتیجا( شعیب )نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہید 😢
واقعہ شام کو 7 بجے ہوا ہیں
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں
@JuiFataOfficial
#FATAPEOPLEREJECTMERGER

#قبائل_تحفظ_موومنٹ_پاکستان
سپریم کورٹ اف پاکستان میں دائر فاٹا انضمام کے خلاف کیس کی سماعت 3 فروری کو ہوگی،
#فاٹا_سٹیٹس_کی_تبدیلی_پر_قبائلی_عوام_کورائےدینے_کا_حق_دیا_جائے
#QTM
#FATAPEOPLEREJECTMERGER

@FATA_76 @_Mansoor_Ali @_Mansoor_Ali
#fatapeoplerejectmerger
تقریباً تمام تر صحافیوں نے فاٹا کے مظلوم قبائلی عوام کی آواز ابھی تک نھی اٹھائی منصور علی خان کیا آپ بے آواز قبائل کی آواز بنیں گے۔۔کیا آپ اپنی صحافت کا فرض پورا کر سکیں گے۔


Proud of anchor person @_Mansoor_Ali Bundle of tnx Also Hope from him to raise the voice of voiceless ppl of fata (Qabails)on base of imposed merger with EX NWFP.
V salutes u.
#fatapeoplerejectmerger
@etribune @tribaljournlist @IhsanTipu @AnalystSaid @FATA_76 @RTErdogan
اپیل،وکیل میں ذلیل نظام پر نام نہاد پختون سیاسی جماعتیں اور سابقہ صوبہ سرحد سوچیں
ووٹ چھوڑیں...!
قبائل کو عزت دیں۔
#fatapeoplerejectmerger
@hasankhyber @tribaljournlist @GovtofPakistan @ImranKhanPTI @SaleemKhanSafi @taahir_khan @HamidMirPAK @SHABAZGIL @PTIofficial @pmln_org

جیو اور جنگ گروپ اپنے اس بیغیرت کو قبائل دوشمی نا کرنے پر لگام لگوا لے دعوے اور ثبوت کیساتھ کہہ رہا ھوں اِسکا تعلق افغانستان کے علاقے شنگڑی سے ہے یہ نا قبائل ہے اور نا پاکستانی
#fatapeoplerejectmerger
@SaleemKhanSafi @geonews_urdu @tribaljournlist @hasankhyber @geonews_english

Shame on u and on ur statement on issue of imposed merger of fata and saying anti merger qabails are terrorists and traitors once again shame on u and on ur party.
#fatapeoplerejectmerger
@GulZafarKhanPti @ImranKhanPTI @ShahzadArbab1 @SHABAZGIL @SMQureshiPTI @tribaljournlist

قبائل کیلئے کامیابی کی پہلی سیڑھی سپریم کورٹ میں #فاٹا_بالجبر_انضمام کے خلاف کیس سماعت کے لئے منظور فریقین کو نوٹسز جاری۔
#WeWantSeparateProvince
#FataPeopleRejectMerger

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers












