Top Tweets for #KuIssues
Let's promote a student-centric approach that caters to the unique learning needs of every individual at the University of Karachi.
#KUIssues
Access to education is a fundamental right. The fee hike at the University of Karachi is a barrier to this right. #KUIssues
شھر کراچی کی سب سے بڑی جامعہ شدید انتظامی نااہلی کا شکار ہے۔ بنیادی انسانی ضروریات تک کی محرومی کا شکار ہے اور ان سہولیات کی نجکاری میں انتظامیہ کی پھرتی دیدنی ہے اور اس صورتحال میں مسلسل فیسوں میں اضافہ افسوس کا مقام ہے۔
#KUissues
جامعہ کراچی کا ہر طالب علم ہزاروں مشکلات میں گھرا ہوا ہے، کیا انتظامیہ کے پاس ان کے مسائل کا حل موجود ہے؟
#KUIssues
انتظامیہ طلبہ کی فلاح و بہبود کو ترجیح دے اور جامعہ کراچی میں فیسوں میں اضافے کے مضمرات کا جائزہ لے۔
#KUIssues
معیاری تعلیم کا حصول ایک طالب علم کا بنیادی حق ہے۔
بدقسمتی سے جامعہ کراچی معیاری تعلیم دینے سے بھی قاصر ہے۔
#KUIssues

آئے روز احتجاج ہورہے ہیں، کبھی اساتذہ تو کبھی طلباء، آدھا سیمسٹر تو ”کینسل کلاسزز“ کا میسج آرہا ہوتا ہے، یونیورسٹی ہے یا مسائل کا جڑ؟
اساتذہ بھی جس سے گلاکناں، طلباء بھی ناخوش!
#KUIssues
کراچی مِنی پاکستان ہے اور اسی طرح اس شہر کی سب سے بڑی نمائندہ جامعہ "جامعہ کراچی" میں ملک کی تمام اکائیاں زیر تعلیم ہیں مگر افسوس ملک کی دیگر جامعات کی طرح کچھ قوتیں انتظامیہ کی سرپرستی میں لسانی فسادات اور تقسیم پیدا کرنے کہ درپے ہیں جو کسی صرت قابل قبول نہیں۔
#KuIssues
شھر کراچی کی سب سے بڑی جامعہ شدید انتظامی نااہلی کا شکار ہے۔ بنیادی انسانی ضروریات تک کی محرومی کا شکار ہے اور ان سہولیات کی نجکاری میں انتظامیہ کی پھرتی دیدنی ہے اور اس صورتحال میں مسلسل فیسوں میں اضافہ افسوس کا مقام ہے۔
#KUissues
10٪ سے زیادہ اضافہ فیسوں میں کسی طور مناسب نہیں ہے دوسرے پوائنٹس کی تعداد بہت کم ہیں اور جو ہیں وہ بھی بہت اچھی حالت میں نہیں ہیں تیسرے کلاس روم بھی ابتر حالات میں ہیں یہ سب چیزیں شدید توجہ طلب ہیں ۔ یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست ہے طلباء کو اس اذیت سے نجات دلانیں۔
#KUIssues
50 ہزار طلبہ وطالبات کی نمائندگی کرنے کے لیے کوئی اسٹوڈنٹ یونین کا نظام موجود نہیں ۔
2022 میں سندھ حکومت نے بل منظور کرنے کا "لالی پاپ" تو دیا مگر اس پہ اب تک عمل درآمد نہ کیا جاسکا
#KUIssues

جب کبھی طلبہ جامعہ کے مسائل کو اجاگر کرنے لگتے ہیں، انتقامی طور پر سیکورٹی کے نام پر طلبہ کی تذلیل شروع کردی جاتی ہے۔
#KUIssues
طلبہ ہم ہزاروں ، پوائنٹ ہمارے درجن....
#KUIssues
جامعہ کراچی کا نام تبدیل کرکے جامعہ بحران رکھ دینا چاھیے
#KUIssues
مسائل کے انبار میں مبتلا ۔۔۔۔۔
بیچاری ہماری جامعہ کراچی۔۔۔
@FrontlineKamran
@tokcityoflights
@mrsportsjourno
@anjumzubair97
@academiamag
@shehzadRoy
@arshadyousafzay
@imtiazchandyo
@arfana_mallah
@MinisterEduGos
@haleemsomro
@rajpar1
@SindhiMadad
@GulLaghari12
Personalized learning is key to academic success. We need to tackle overcrowded classrooms at Karachi University for a more effective and engaging educational environment! #KUIssues
Last Seen Hashtags on Sotwe
Neuvillette
nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit #nolimit
Seen from Argentina
dancenude
Seen from Spain
โนบรา
Seen from Thailand
teenageers
Seen from United States
พนัสนิคม
Seen from Thailand
ザクザクジューシーマック
Seen from Japan
minichat()+minichat()**************+filter:native_video
Seen from Turkey
minichat((**))*********************************************** filter:native_video
Seen from United States
sloppykissing
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers












