Top Tweets for #MMLConvention
Great time connecting w/ Grace Carey, other @MMLFoundation superstars & muni officials at #mmlconvention Couldn’t ask for a better partner than MMLF on our Funding Navigator to help under-resourced communities connect to federal & state funds! #FundingNavigator #MIWaterNavigator

Thank you FUNK & BOLTON for hosting a great networking event at @DRY85OC in conjunction with @MDMunicipal Convention. Thank you Elissa Levan and the amazing Kathy Thomas for being the best hosts ever. #MMLConvention

کتاب پڑھنے میں اس قدر مگن تھا کہ MAO کالج کےمیٹرو سٹاپ پراتر ہی نہ سکا
مجبوراََجنازگاہ سٹاپ پراترناپڑا
اب نقشے کی مدد سے راستہ تلاش کرتا گرتا پڑتا چوک چوبرجی پیدل ہی جا رہا ہوں
یہ کتابیں بھی نا بس...
اگر اتنی دلچسپ یہ نہ ہوں تو کون ان میں محو ہو جائے
#MMLConvention #Lahore
ہم نے ان کو امیدوار بنایا ہے جو دن کو چائے کا ہوٹل چلاتے تھے اور رات کو اپنی کمپین چلاتے تھے.
سیف اللہ خالد صدر ملی مسلم لیگ
#MMLConvention
@IshaNaim
@IndianExpress @pmln_org
ہم زیرو سے اوپر جارہے ہیں اور کوئی کروڑوں سے زیرو کی طرف آرہے ہیں.
سیف اللہ خالد صدر ملی مسلم لیگ
#MMLConvention
@pmln_org @PSPPakistan @TahaMuneeb_ @IshaNaim @ZeeNews @narendramodi
#MMLConvention
ہمیں شکست خوردی کا شکار نہیں ہونا بلکہ حوصلوں کو بلند رکھ کر پاکستان کے الیکشن کو جیتنا ہے.
سیف اللہ خالد صدر ملی مسلم لیگ
@News18India @usembislamabad
@IshaNaim @abuumer939

#MMLConvention
ہم نے فرقہ واریت کو ختم کرکے پاکستان کی سیاست کو صاف اور شفاف طریقے سے ہر گھر تک پہنچانا ہے.
پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال مرکزی رہنما ملی مسلم لیگ
@PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org @OfficialMqm @IshaNaim
#MMLConvention
کلمہ کی بنیاد پر بننے والا پاکستان جس کو 70 سال ہو گئے ہیں لیکن یہاں پر قائم ہونے والی حکومتوں نے اس کے بنیادی مقاصد پورے نہیں کئے.
پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال مرکزی رہنما ملی مسلم لیگ
@IndianExpres @AMISHDEVGAN @BinteJunaid @Bint_E_Kashmir @IqraCh22905364
#MMLConvention
بیرونی ایجنڈے کو بروئے کار لانے کے لئے ہمارے خلاف اقدامات کئے گئے، ہمارا سیاسی میدان میں اترنا پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے
ڈاکٹر احسان باری چیئرمین اللہ اکبر تحریک
@TahaMuneeb_ @IshaNaim @ZeeNews @usembislamabad
معروف صحافی اور ہفت روزہ جرار کے ایڈیٹر امیر حمزہ صاحب ملی مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملی مسلم لیگ__ہمارے جزبوں کی پہچان
#MMLConvention

لاہور سے اللہ اکبر تحریک کے سابقہ امیدوار چوہدری شفیق گجر صاحب ملی مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے گفتگو کر رہے ہیں
#MMLConvention

بیرونی قوتوں کے ایجنڈے کو بروئے کار لانے کے لئے ہمارے خلاف اقدامات کئے گئے، ہمارا سیاسی میدان میں اترنا پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے
ڈاکٹر احسان باری چیئرمین اللہ اکبر تحریک
#MMLConvention
معروف صحافی اور ہفت روزہ جرار کے ایڈیٹر امیر حمزہ صاحب ملی مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
#MMLConvention

اس وقت پاکستان کی بڑی پانچ جماعتیں نظریہ پاکستان کو چھوڑ گئی ہیں.
پروفیسر عبدالرحمن مکی مرکزی رہنما ملی مسلم لیگ
#MMLConvention
لوگوں نے آج تک مفادات کی سیاست دیکھی ہے...
ہم ان شاء اللہ ملک کے لیئے قربانیوں والی سیاست کر کے دکھائیں گے...
حافظ محمد سعید
ملی مسلم لیگ
امیدواران و کارکنان کنونشن
#MMLConvention
ہمارے لئے تو الیکشن چند دن کا تھا پھر بھی بحمداللہ نظریہ پاکستان کا پیغام پاکستان کے نگر نگر قریہ بہ قریہ پہنچایا اور ساڑھے چار لاکھ لوگوں نے حمایت بھی کی۔ دشمن شدید بد حواسی کا شکار انگشت بدانداں ہے #MMLConvention

گوجرانوالہ پی پی 63 سے ملی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار یونس مہر کنونشن کے شرکاء سے گفتگو کر رہے ہیں
#MMLConvention

#MMLConvention
میرا صدر
شاہیں تیری پرواز سے جلتاہے زمانہ

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















