Top Tweets for #PK101
PK-101
Bannu 3
Winning Candidate
Adnan Wazir
#ECP #Election2024 #Elections2024Pakistan #ElectionResults #ResultsUpdate #PK101 #Bannu

🚨بنوں
- RO کے باہر دوسرے روز دھرنا جاری، کارکنان کی کثیر تعداد میں RO دفتر کے باہر موجود
#PK102 #PK101
@PTIKPOfficial
🚨Bannu
Massive crowd in front of RO office #PK102 #PK101
@ShahMKWazir
@MNasimAliShah
@YarMKNiazi
@PTI_Politics
@PTIKPOfficial @PTIofficial
جمعیت العلماء اسلام ضلع بنوں کے نوجوانوں کی ریلی زوہیب آکرم درانی کی قیادت میں سٹی کے مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی ، نوجوانوں کی کثیر تعداد ریلی میں شرکت ۔
#juidigitalmediacellbannu #4februaryjuijalsabannu #zahidakramdurranina39bannu #VoteForBook #pk99 #PK100 #PK101 #PK102 #NA39
#PK101
بنوں
مسلم لیگ ن حلقہ پی کے 101 کے امیدوار صادق بارکزئی نے جے یو آئی کے امیدوار ملک عدنان وزیر کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
اس طرح PTI کے رہنما و آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک وقار نے بھی JUI کے امیدوار عدنان وزیر کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
5 فروری کو شیر افضل مروت بنوں آرہا ہے ۔ سپورٹس کمپلیکس بنوں میں انشاءاللہ پھر سے پاکستان تحریک انصاف کا ایک تاریخی جلسہ ہوگا ۔۔۔۔
#ShahMuhammadkhan #Election2024 #پلنگ #AdminPost #PK101
مدرسہ انوارالعلوم چک ڈاڈان میراخیل میں ختم بخاری شریف و سالانہ جلسہ دستار بندی سے سابق ڈپٹی اسپیکر زاہد آکرم درانی مخاطب ہے ۔
#TeamJUIBannu
#ZahidAkramDurraniNA39Bannu #na39Bannu #Vote4Kitaab #electioncampaign2024
#PK99 #PK100 #PK101 #PK102
عمران خان صاحب کے اعتماد کے لئے شکر گزار ہوں
اللّٰہ کی مدد سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپورکوشش کرونگا
ایک بار پھر بطور ایم پی اے اسی حلقہ #PK101 سے اپنے آپ کو قوم کی خدمت میں پیش کرونگا
نصر من اللّٰہ و فتح قریب

حلقہ پی کے 101 کے علاقہ ممہ خیل میں مختلف چوکوں پر پروگرام منعقد ہوئے جسمیں مختلف پارٹیوں سے لوگ مستعفی ہو کر سابقہ صوبائی وزیر شاہ محمد خان کی نگرانی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی۔
اور آنے والے الیکشن میں مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔
#PK101 #عمران_خان_تو_آئے_گا

#Bannu #ANPTheOnlyHope
Many more congratulations and best wishes for ahead Malik Noorani Khan #NA.39 ,Asghar Nawaz Khan Advocate #PK100 ,Waliullah Wazir #PK101.
Thanks a lot of provincial president ANP kpk @AimalWali khan
@ANPOPakhtunkhwa
@Awamynationalpartyba

شکریہ ایمل ولی خان
#Bannu #ANPTheOnlyHope
Many more congratulations and best wishes for ahead Noorani Khan #NA.39 ,Asghar Nawaz Khan Advocate #PK100 ,Waliullah Wazir #PK101.
@AimalWali
@ShahiSherani
@babaksardar @Noorani62383471
@AsgharNawazKha2
#Awamynationalpartybannu
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کی نگرانی میں ضلع بنوں کاس کلہ پٹھونہ ممند خیل سے جمعیت علمائے اسلام کے دیرینہ کارکن نائب ناظم شیرابت خان اور شاہ زیب خان نے خاندان سمیت دوست احباب کے ساتھ پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔
#KPKUpdates #PK101

شجرکاری مہم میں حصہ لے، کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد اچھے الفاظ اور کچھ میٹھی یادیں چھوڑ کر جائیں ۔۔ کوئی آپکی خوشبو محسوس کرے کہ کوئی یہاں سے گزرا تھا.
~~ مئیر میریان پیر کمال شاہ
#ImranKhansVision
#KPKUpdates #Bannu #PK101

شکریہ وزیر اعلی محمود خان
شکریہ میئر میریان پیر کمال شاہ
تحصیل میریان عوام کے لئے اپنا وعدہ پائے تکمیل کے قریب۔
میریان کیٹگری ڈی ہسپتال کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے 40 کروڑ فنڈ منظور۔
#PK101 #tehsilmiryan
#Bannu #KPKUpdates

اسلام آباد 🇧🇫🇧🇫ماشاءاللہ علی امین گنڈاپور صاحب تحصیل میریان مئیر پیر کمال شاہ کے ساتھ خلقہ pk 101 اور تحصیل میریان پر خصوصی بات ہوئی🇧🇫
#Bannu #PK101
#KPKUpdates

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers






















