Top Tweets for #Sorry2FataMerger
میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں۔
قائد جمیعت کا فرمان
#Sorry2FATAMerger
قبائل ایک بار پھر اپنی مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے پشاور میں جمع ھوگئے۔۔
آل قباٸل لویہ جرگہ
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger
#Sorry2FataMerger

چلو چلو باغ ناران چلو آل قبائل گرینڈ جرگہ 25 جون 2018
#FataPeopleRejectMerger
#Sorry2FataMerger
#No2FataMerger

ان شاءاللہ 25 جون کو مقبوضہ قبائلستان کے حوالے سے پشاور حیات آباد میں آل قبائل کالویہ جرگہ منعقد ھوگا جس میں ضرورملاقات کرینگے
ابو سفیان محسود قبائلستانی ۔۔۔۔۔ @sufiyan2249
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
20جون 2018 کو فاٹا انضمام کے حوالے سے آفریدی اقوام نے گرینڈ جرگہ جمرود خیبر ایجنسی میں طلب کرلیا ہے اور گرینڈ جرگے میں آفریدی قبیلے کے تمام اقوام کے مشران شرکت کریں گے.کلاخیل کے تمام مشران سے شرکت کی اپیل.
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger

مقبوضہ قبائلیستان (فاٹا) کے قبائل کا پاکستان کے ساتھ رشتہ عمرانی معاہدے کی بنیاد پر ھوا ھے.غیر آئینی انضمام سے یہ معاہدہ ختم ھو چکا ھے.فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ اب قبائل کرینگے.
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
انضمام کے نام پر فاٹا اصلاحات فراڈ ھے.انظمام والوں فاٹا کے قبائل تم سے اور جن کی تم نے غلامی اختیار کر رکھی ھے, ان سے سخت بیزار ھے.ھم تمھارے غلط مسلک کو یکسر مسترد کرتے ھیں.ھم اسے باطل سمجھتے ہیں ۔
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
انضمامی لوگ اتنے بے شرم ھے کہیں بھی زندگی گزار سکتے ھیں ۔ اس لئے تو ان کو پتہ نہیں قبائل کیا ہیں اور کیا چاھتے ہیں۔۔
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
یاد رکهنا....؟؟؟؟
شاه جی گل نے فاٹا انضمام میں بہت اہمکردار ادا کیا تها... ارو انضمام کا پہلا تحفہ دفعہ 144 کی شکل میں ملا۔۔۔۔ 😡😡
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
فاٹا کو خیبر پختونخواہ کا حصہ بنا دیا گیا لیکن فاٹا کے لوگوں کو 25 جولائی کے الیکشن میں کیوں حصہ نہیں لینے دیا گیا ؟
مولانا فضل الرحمان
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
ان شاءاللہ 30 جون کو اسلام آباد میں قبائلی عوام کا زبردست پاور شو ھوگا

مجھے آج تک وہ پاکستان نہیں مل رہا جسکے لئے مسلمانوں نے قربانیاں دی تھی ۔۔۔
@_mywa
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger

کالے اور سفید جھنڈوں کے ساتھ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے 30 جون کو انشاءاللہ فاٹا انضمام کے خلاف دھرنا ہوگا ۔۔۔
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
#QTM

جبروتی انضمام نامنظور
فاٹا انضمام کے خلاف 30 جون کو اسلام آباد چائنا چوک میں احتجاجی دھرنا ہوگا ۔ انشاءاللہ
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
#QTM

انضمامیوں کی مثال سحری جیسی ہے جس کے بعد کوئی نعمت کھانا حرام ہے جبکہ الگ صوبہ والوں کی مثال افطاری جیسا ہے جس کے بعد بہت ساری نعمتیں کھا سکیں گے تو آپ خود سوچیں لیں سحری کا مزہ زیادہ ہے کہ افطاری کا؟
#FataPeopleRejectMerger
#No2FataMerger #Sorry2FataMerger
#QTM
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers








