موجودہ حالات میں پنجاب میں نئے صوبے بنا نے کا شوشہ محض ن لیگ کو تنگ کرنے کا سیاسی ہتکھنڈا ہے۔لیکن پھر بھی ہمیں جلد از جلد زیادہ سے زیادہ نئے صوبے بنانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
اس سے صوبوں کا احساس محرومی کم ہوگا، صوبائی تعصب کا خاتمہ ہوگا اور ملکی یکجہتی کو فروغ ملےگا