Top Tweets for #WelcomeToPMLNSMT
پاکستان مسلم لیگ ن ایک فیملی کی حیثیت رکھتی ہے۔
ہمارا ہر کارکن اپنے ساتھی کی تہہ دل سے عزت کرتا ہے۔
ہم @MaanYousufzai بھائ کو مالم لیگ ن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
#welcometopmlnsmt
@PerryPaisley @King__Eben @PapaPoku @kwekuedilson @cliffbaff14 @EffahOwusuJose1 @iamkantinkyiren @darko_helen Akwaaba Papa poku
#WontumiSports
#WelcomeToPMLNSMT
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم میں شامل ہونے والے تمام نئے ممبرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
#WelcomeToPMLNSMT
@MaryamNSharif
@Atifrauf79

میری طرف سے سب ممبرز کو مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا فیملی میں خوش آمدید
اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ ہمیں روشن پاکستان کے لیے اپنے قائد محترم نواز شریف اور @MaryamNSharif کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
#WelcomeToPMLNSMT
https://t.co/xqn3uD2K6w

بیچارے #PTI والوں کو جیسے ہی پتا چلا کہ طارق عزیز نے الیکشن 1997 میں عمران خان کی ضمانت ضبط کی تھی اب تعزیت کرنی بھی بند کردی ہے ایک دو دنوں تک طارق عزیز کے خلاف ٹرینڈ بھی متوقع ہے
#WelcomeToPMLNSMT
طارق عزیز نے پچاس ہزار ووٹ لیئے تھے اور عمران خان نے پانچ ہزار لے کر اپنی ضمانت ضبط کروائی
#WelcomeToPMLNSMT
ویسے
طارق عزیز صاحب نے 1997ء میں عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقے سے شکست دی تھی ۔
کچھ ایسے سادہ لوح بھی ہیں جو جنرل امجد شعیب اور جنرل اعوان کی قوم سے معافی کو محض ان دو افراد کی معافی سمجھ رہے ہیں۔
مختاریا وڑ جانڑی دیا وچلی گل سمجھ ۔
#WelcomeToPMLNSMT
دو دن قبل ریٹائر جنرل اعوان نے #PTI کو ووٹ دینے پہ شرمندگی دکھائی اور آج امجد شعیب نے #PTI کا ساتھ دینے پہ معافی مانگی یہ معافی پردے میں جوبھی مانگ رہا ہے مانگتا رہے اب بھگتو ۔
#WelcomeToPMLNSMT
پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جمال صدیقی نے فیس ماسک کا ڈبہ چوری کر لیا اور بدقسمتی سے کیمرے کی زد میں آگیا۔
یہ تھی وہ ٹیم جو عمران نیازی نے 22 سال کی جہدوجہد سے بنائی
#WelcomeToPMLNSMT

آپ تمام سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھی ہمیں بہت عزت اور احترام دیتے ہیں آپ سب ساتھیوں کے پیار اور محبت کا شکریہ
#WelcomeToPMLNSMT
ہم محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif کےبیحدمشکوروممنون ہیں جنہوں نے @Atifrauf79 , @ZeshanMalick , @KhurramBhatti01 , @AlamgirMian , @kashifsab کوہماری تربیت اوررہنمائی کیلئےمنتخب کیاجوہمیں اپنےبھائیوں جیسا پیاردیتےہیں ہماری گاہےبگاہےرہنمائی کرتےہیں
#WelcomToPMLNSMT

#WelcomeToPMLNSMT
ہم پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم میں نئے شامل ہونے والے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

بلوچستان سے جمہوری وطن پارٹی نے بھی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا شاہ زین بگٹی نے بتایا کہ وہ حکومت سے علحدہ ہونے کے لیئے سنجیدہ ہیں دو ستے تین دن میں پارٹی مشاورت مکمل کر کے اپنا فیصلہ سنادیں گے
#WelcomeToPMLNSMT
چوہدری شجاعت نے 6 ماہ قبل ٹھیک ہی کہا تھا کہ اگر یہ منحوس وزیراعظم 6 ماہ مزید رہا تو پھر کوئی بھی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں ہوگا آج حکومت اور اپوزیشن کے برابر رکن ہونے کے باوجود اپوزیشن اپنا وزیراعظم لانے کو تیار نہیں۔
#WelcomeToPMLNSMT
سندھ اسمبلی میں PTI نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافےکو ناکافی قرار دیکر اسمبلی سے واک آٶٹ کردیا
#WelcomeToPMLNSMT
چائینہ نے انڈین سفارت کار کی طلبی کر کے اس کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروانے کی بجاۓ، سادہ سا پیغام دیا ہے،
جاؤ، اپنے کرنل سمیت بقایا لاشیں اٹھا لو!!!
ہم سے ملی نغمے رہلیز نہیں ہوتے لے جاو اپنی لاشوں کو
#WelcomeToPMLNSMT
Last Seen Hashtags on Sotwe
anxiouspanda() *** ((())) filter:videos
Seen from Turkey
incesto filha
Seen from Chile
พิษณุโลก
Seen from Thailand
MembersOnly
Seen from Indonesia
ometv
Seen from Singapore
snaphack filter:native_video
Seen from Netherlands
minichatt(*******) +filter:native_video
Seen from Puerto Rico
dubaiwank
Seen from Oman
minichat()********************************************* *filter:native_video()
Seen from Netherlands
thrillofthefight2
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers












